Darman by Kitab Chehr

After Marriage|Emotion Drama | Complete Novel | Romantic Novel 

کہاں تھے کل رات آپ۔۔؟” اسکے بپھرے ہوئے انداز پر بریال کا تو لیے سے بال رگڑتا ہاتھ ٹھٹھک گیا۔ مگر اگلے پل آنکھوں میں ناگواری لیے اسے گھورا تھا۔ ” تم ہوتی کون ہو مجھ سے پوچھنے”

بیوی۔۔ ! بیوی ہوں میں آپ کی۔۔ ” تیز قدم اٹھائی اسکے سامنے آر کی۔ کرتا اب بھی اسکے ہاتھ میں موجود تھا۔ اپنی اوقات میں رہو۔۔ یا تم چاہ رہی ہو میں لگام ڈالوں ۔۔؟ اسکی نم آنکھوں میں دیکھتا سنگین لہجے میں بولا تھا۔ زرتشہ کے چہرے پر تمسخر سا پھیل گیا۔ جو خود بے لگام ہو وہ کیا کسی کو لگام ڈالے گا۔۔!!” زرتشہ۔۔۔ “پوری قوت سے دھاڑتا اسکی چڑیا اپنی گرفت میں لے گیا۔ چہرہ تانبے کی طرح تپ اٹھا تھا۔ ” چلائیں مت۔۔ !!” وہ بھی چیختی اسکا ہاتھ پوری قوت سے جھٹک گئی۔ آج پاگل ہی تو ہوا بھی تھی وہ۔۔! ” کیا ہے یہ۔۔ بتائیں مجھے کیا۔۔ ہے۔۔۔ یہ۔۔۔۔؟

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *