Dharkano Ka Muhafiz By Muntaha Chohan

Forced Marriage Base | Rude Hero | Romantic Novel 

نور العین کا نکاح۔۔۔ مجھ سے ہوگا۔ فارس شاہ سے۔۔۔۔!

نہ کہ کسی اور کے ساتھ

ہال میں فارس کو آواز گونجی ۔ تو سبھی ایک لمحے کو چپ ہوگٸے۔

فارس۔۔۔؟؟ بیٹا۔۔۔؟؟ آپ۔۔۔۔!! فراز شاہ نے فارس کے قریب آتے اس سے کچھ کہنا چاہا۔ لیکن الفاظ نے ساتھ نہ دیا۔

کیا آپ۔۔۔ مجھ پے بھروسہ نہیں کرتے۔۔۔؟؟ بہت مان سے پوچھا۔

فراز شاہکی آنکھیں بھیگ گٸیں۔

انہوں نے عفان اور فارس کے بیچ کبھی فرق نہ کیا تھا۔

فراز شاہ نے فارس کے کندھے پے ہاتھ رکھ اسے اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلایا۔

جہاں الماس بیگم خوش ہوٸیں۔

وہیں کبیر شاہاور اسکی فیملی آگ بگولہ ہوگٸ۔

ایسا۔۔۔ کیسے۔ ممکن ہے۔۔؟؟ عین۔۔کی بات ابرار سے۔۔ طے ہوگٸ ہے۔۔۔!!

دردانہ بیگم نے تیز لہجے میں کہا۔

فارس نے ایک گھوری سے انہیں نوازا۔

اور اپنے باپ کی طرف قدم بڑھاۓ۔

باباجان۔۔۔۔!! میںنور العین سے نکاح کرنا چاہتا ہوں۔ آج ابھی۔۔ اسی وقت۔۔۔!!

دھیمے لیکن مضبوط لہجے میں کہتا وہ دلاور شاہ کو عفان سے بہت الگ لگا۔

وہ تو سر جھکا کے فرماندراری سے بات کرنے والا بیٹا تھا۔

لیکن فارس۔۔ سر اٹھا کےاپنا فیصلہخود کرنےوالا بیٹا تھا ان کا۔

انہوں نے ایک جنون دیکھا فارس کی آنکھوں میں۔

وہ جنوں کیسا تھا وہ سمجھ نہ پاٸے۔

لیکن۔۔ انہیں فارس کے فیصلے سے خوشی ہوٸی۔ کیونکہ وہ بھی تویہی چاہتے تھے۔لیکن فارس پےاپنا فیصلہ تھوپنانہیں چاہتےتھے۔ اس لیے خاموش تھے۔

اور کبیر شاہ کی بات ماننے کے علاوہ انکے پاس کوٸی اور راستہ نہ تھا۔

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *