Khoni Jhula By Muntaha Chouhan

Murder Mystery | Horror Novel | Mystery | Romantic Urdu | Suspense

29 sep 1991

نام۔۔۔۔ ٹینا سود۔۔ مرڈر کیس۔۔۔۔

لیپ ٹاپ پے دیکھتے وہ تینوں ہی چونکے۔

آگے پڑھو۔

بالاج نے ثمرہ سے کہا۔

اپنے ہی گھر کے گارڈن میں بے دردی سے۔۔۔۔ زیادتی کا نشانہ۔۔۔۔ بننے ۔۔۔و الی۔۔۔ کرسچن لڑکی۔۔۔۔ ٹینا سود۔۔۔ کا قتل۔۔۔۔!!

ثمرہ کا دل دہل گیا۔

لڑکی کی لاش تین دن تک۔۔۔۔۔ گھر کے گارڈن میں ہی پڑی رہی۔۔۔۔

ثمرہ نے بالاج کو دکھ سے دیکھا۔

جبکہ فجر اپنے دماغ میں ساری باتوں کو فٹ کر رہی تھی۔

آگے کاپیج چیک کرو۔۔۔۔

بالاج نے اس کے قریب ہوتے لیپ ٹاپ پے نیکسٹ پیج پے کلک کیا۔

ہاسپٹل۔۔۔۔۔۔۔۔سے دو لوگوں کی لاشیں۔۔۔۔۔۔۔ برآمد۔۔۔۔۔۔!!

جبکہ لڑکی ٹینا سود کی لاش۔۔۔۔ ہاسپٹل سے غاٸب۔۔۔۔۔۔

دونوں ہی بری طرح چونکے۔

متعلقہ ڈاکٹر عمارہ۔۔۔ پولیس حراست میں۔۔۔۔!!

26 oct 1991

ٹینا سود کی حادثاتی موت کا معمہ تا حال حل نہ ہو سکا۔۔۔۔۔۔!!

اس کیس میں ۔۔۔ پولیس بے بس نظر آتی ہے۔۔۔۔

کیاہمارے ملک میں نون مسلم کو کوٸی تحفظ نہیں دے گا۔۔۔۔؟؟

کس۔۔۔۔ ڈاکٹر کا نام لیا۔۔۔۔ پھر۔۔۔ سے کہنا۔۔۔۔!!

فجر نے بولتی ثمرہ کو ٹوکا۔

ثمرہ نے اسکرول کرتے ڈاکٹر کا نام دوبارہ چیک کیا۔

ڈاکٹر عمارہ۔۔۔۔۔!!

کہتے فجر کی جانب دیکھا۔

کوٸی۔۔۔ تصویر ہے انکی۔۔۔۔؟؟

اگلا سوال کیا۔۔۔

ایک منٹ۔۔۔۔!!

ثمرہ نے کچھ دیر سرچ کرنے کے بعد ایک تصویر کو اسکرین پے فوکس کیا۔

See!!

فجر آگے بڑھی۔

اور بہت غور سے اس تصویر کو دیکھنے لگی۔

فجر۔۔۔۔!! یہ 1991 کا واقعہ ہے۔۔۔۔!! میرا نہیں خیال۔۔۔یہ۔۔؟؟

آٸی نو ہر۔۔۔۔!! میں۔۔۔ مل چکی ہوں ان سے۔۔۔۔۔!!

بالاج اور ثمرہ نے حیرت سے دیکھا۔

لیکن۔۔۔ کب۔۔۔۔؟؟

ثمرہ نے حیرانی سے پوچھا۔

فجر نے الجھی نظروں سے انہیں دیکھا۔

وہ تو مر چکی ہے۔۔۔۔۔!!

پولیس حراست میں ہی انکی ڈیتھ ہوگٸ تھی۔

فجر نے بے یقینی سے ثمرہ کو دیکھا۔

ایسا۔۔۔۔۔ میں نہیں۔۔۔ یہ۔۔۔ نیوز۔۔۔ میں لکھا۔۔۔ ہے۔۔۔!!

ثمرہ نے اپنا دامن بچایا۔

فجر نے نیوز ریڈ کی۔

اس میں واقعی ڈاکٹرعمارہ کی ڈیتھ نیوز تھی۔

But….

she is alive…..!!

فجر نے سوچتے ہوۓ۔۔۔ بالاج اور ثمرہ کے ساتھ ساتھ اندر آتے ارمان کو بھی چونکایا۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *