Kankar By Umera Ahmed Novel20587
Kankar By Umera Ahmed
Domestic Abuse | Awareness Fiction | Women Empowerment | Emotional Drama | Social issues Base
عائشہ: پتہ نہیں کیا بھوت سوار ہوگیا ہے اِس کے سر پہ طلاق کا… یہ کوئی آسان کام ہوتا ہے…؟ یہ کوئی عزت والی بات ہوتی ہے…؟
کرن: یہ عزت والی بات نہیں ہے، عزت والی بات جوتے اور گالیاں کھانا ہے، ہے ناں…؟
عائشہ: پوری دُنیا کے جوتے کھانے سے، ایک آدمی کے جوتے کھانا بہتر ہوتا ہے…
کرن: آپ نے کبھی شوہر سے جوتے کھائے…؟ آپ کو اُس تکلیف اور اذیت کا احساس ہو ہی نہیں سکتا جو شوہر کے ہاتھوں پٹنے اور گالی کھانے کے بعد ہوتا ہے… آپ ہمیں وہ سبق نہ دیں جو آپ کی زندگی کا حصہ ہی نہیں…
عائشہ: تم کیا سمجھتی ہو اپنے باپ کو…؟ فرشتہ…؟ تمہیں کیا لگتا ہے کہ ماں نے پھولوں پہ چل کے زندگی کا سفر طے کیا ہے…؟ تمہارے ابا غصے کے جتنے تیز تھے، وہ میرا دل جانتا ہے… چھوٹی چھوٹی بات پہ گالی گلوچ کرتے تھے…
کرن: نہیں…
عائشہ: کئی بار ہاتھ اُٹھایا اُنہوں نے مجھ پہ… پر میں تمہاری طرح کبھی ماں باپ کے گھر جاکے نہیں بیٹھی…
عائشہ: سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں… کم سے کم بیویوں کے لیے…

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕