Dhoop Dhal Jaye Gi By Nadia Fatima Rizvi Novel20617
Dhoop Dhal Jaye Gi By Nadia Fatima Rizvi
Second Marriage| Rude Hero | Boss Sectory| Complete Novel | Romantic Urdu Novel
“یہ لو طلاق کے کاغذات اور جاؤ مژگان بی بی جاؤ۔سب کو اپنی پاک دامنی کا یقین دلاؤ اپنے خاندان کو بتاؤ کہ تم ایک رات کی ان چھوئی دولہن ہوں اور ہاں اپنے بھیا سے کہہ دینا کہ نکاح کے کاغذ کے عوض آزر ملک میں تمہیں ایک رات کے لیے خریدا تھا۔”
مسکان نے اپنے حنائی ہاتھ اپنے ہونٹوں پر سختی سے جماتے ہوئے اپنی چیخوں کا گھر گلا گھونٹا انکھوں سے سیل روا ں تھا۔
“ویسے میں اس لائسنس کا فائدہ رات کو بخوبی اٹھا سکتا تھا لیکن۔”وہ انتہائی بےباکی سے بولا۔ مسکان بری طرح کانپ گئی۔ “لیکن مائی ڈارلنگ مائی لو فرحین نے مجھے اپنی قسم دے کر روکا۔”
اچانک دھڑ کی اواز سے دروازہ کھولا اور ایک انتہائی خوبصورت سی لڑکی نخوت سے ناک چڑھائے پریشانی پر لاتعداد شکنیں سجائے اندر ائی۔
“آزر تم نے اسے ابھی تک فارغ نہیں کیا۔”بڑے رعونت بھرے لہجے میں تنک کر بولی۔
“بس ڈارلنگ۔”وہ لگاوٹ امیز لہجے میں بولا۔
“اب یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔رسوائیاں خود اس کے پاس آکر اس کے گلے لگ گئی تھی۔ ذلت سے اس کا دامن پر ہو چکا تھا توہین و امانت کی تمام سوئیاں اس کے پورے جسم پیوست ہو چکی تھی۔وہ چپ چاپ طلاق نامہ ہاتھ میں لیے باہر اگئے جہاں آزد کا ڈرائیور اس کا منتظر تھا۔
“چہ چہ۔۔بیچاری کو شادی کی اگلی ہی صبح طلاق ہو گئی نہ جانے ایسی کیا بات ہوئی کہ لڑکے نے صبح ہی صبح اسے طلاق نامہ تھما کر اپنے گھر سے نکال باہر کیا۔اب بھلائی ایک رات کی طلاق یافتہ کو کون پوچھے گا۔”محلے کی عورتیں بظاہر افسوس کرتے ہوئے پسے پردہ اس پر تنز و تمسخر کے تیر برسا رہی تھی۔
“ارے بہن تم نہیں جانتی اج کل کی لڑکیاں کتنی بے باک اور بے شرم ہو گئی ہیں کہ لڑکے بھی ان سے پناہ مانگتے ہیں۔” ایک عورت نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے رائے زنی کی۔
“ہاں بہن ٹھیک کہتی ہو تم ٹھیک ہو اپنا انجانے میں ایسی کیا بات ہوئی کہ لڑکے نے صبح ہی۔”ایک کونے میں انسو بہاتی مسکان مزید ضبط نہ کر سکی اور وہاں سے تقریبا بھاگتے ہوئے اپنے کمرے میں اگئی۔

Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕