Dhoop Ke Baad by Zainab Irfan

Child abuse | Childhood Trauma | Strong Heroin| Social Issue base | Social Romantic Story 

اچانک، اس کی نظروں کے سامنے ایک دھندلا عکس ابھرا۔ کسی بچے کا، جو اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔

“نہیں…” وہ پیچھے ہٹا۔ “یہ سب صرف میرا وہم ہے…” اس نے خود کو یقین دلانے کی کوشش کی، لیکن اس کی آنکھوں میں چھپی وحشت اس کے جھوٹ کو آشکار کر رہی تھی۔

ابتسام کا سانس تیز ہو رہا تھا۔ اس نے اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ لیے، لیکن وہ آوازیں اب بھی سنائی دے رہی تھیں

“پلیز چھوڑ دو مجھے…”

“مجھے مت مارو…”

“اگر تم نے کچھ کہا، تو وہ بھی خطرے میں پڑ جائے گی…”

یہی وہ لمحہ تھا جب وہ اپنے کمرے کے فرش پر گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا۔ اس کے اندر وہ معصوم بچہ چیخ رہا تھا جو کبھی اس کا حصہ تھا۔

**************

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *