Madhoshi By Mirha Kanwal Novel20621
Madhoshi By Mirha Kanwal
Serial Killer | Suspense Thrill | After Marriage | Rude Hero | Multiple Couple | Romantic Novel | Complete Novel
میں۔۔۔میں نے ایک سیریئل کلر کے ساتھ نکاح کر لیا۔۔۔
یہ میں نے کیا کر دیا میں نے تو اس سے کبھی پوچھا ہی نہیں کہ تم کیا کرتے ہو تم نے اپنی زندگی کے اتنے سال کہاں گزارے کس طرح سے گزارے۔۔۔
ماہاویرا تم کتنی بیوقوف تھی تم نے اس دن اس کی شرط مان کر اپنی زندگی تباہ کر لی۔۔۔
اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کی بلال سے نکاح کرکے اس کے بارے میں کچھ جان بغیر۔۔۔
اسے یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ وہ ایک قاتل کے ساتھ محبت کر چکی ہے اس کے ساتھ اپنی زندگی کا سفر شروع کر چکی ہے
موٹے موٹے آنسو اس کی آنکھوں سے گرنے لگے اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ چیخ چیخ کر روئے۔۔۔
صبح ہو چکی تھی اس نے پوری رات کانٹوں پر گزاری تھی۔۔۔
وہ لڑکھڑاتے ہوئے قدموں کے ساتھ اٹھی اور واش روم میں داخل ہوئی۔۔۔
کانپتے ہاتھوں سے شاور آن کیا۔۔۔ بہتا پانی اس کے جسم کو بھیگو رہا تھا
جیسے وہ اپنے جسم کو اور اپنی روح کو ایک خونی کے لمس سے دھونا چاہ رہی ہو۔۔۔ اپنے آپ کو جیسے پاک کرنا چاہ رہی ہو
اس کی آنکھوں سے بہتے آنسو پانی کے ساتھ مل کر اس کی رخساروں پر بہہ رہے تھے۔۔۔
رونے میں شدت کی وجہ سے اس کی آنکھوں میں لالگی اتر آئی تھی۔۔۔
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕