Tarap Dill Ki By Rimsha Hayat

Contract Marriage| Rude Hero | Boss Hero | Emotional Drama| Complete Novel | Romantic Urdu Novel 

“ہمارے کانٹریکٹ میں بچے کا ذکر نہیں تھا مسٹر صفوان اور اب آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ کو بچہ بھی چاہیے۔ ” مقابل کے خیالات جان کر تو اسکی جان لبوں پر آگئی تھی۔

” مس عروہ میں کانٹریکٹ میں یہ لائن بھی لکھ دیتا ہوں۔ لیکن مجھے بچہ ہر حال میں چاہیے۔”

” آپ اس کام کیلیے کسی کو بھی ہائیر کر سکتے ہیں۔ ” اس نے دوٹوک انداز میں کہا۔

” لیکن مجھے تم سے اپنا بچہ چاہیے۔ تمہارا اور میرا۔ پیارا سا بچہ ہو جو بلکل میرے جیسا ہو گا۔ ” اس نے تیکھے لہجے میں کہا۔

نکاح میں ہو تم میرے اور میں کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ تم مجھے روک نہیں سکتی۔ ” وہ ڈھٹائی سے بولا۔ عروہ سے سانس لینا محال ہو گیا۔ یہ کونسا روپ تھا صفوان کا۔

 

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *