Humsafar by Umme Abbas Novel20633
Humsafar by Umme Abbas
Childhood Nikkah base | Feudal system base | Emotional Drama | Romantic Urdu Novel | Complete Novel
منشی جی ۔ کھنکتی ہوئی آواز نے قدم زنجیر کیے تھے ۔ وہ رکا ، اس طرز تخاطب پر ایک ٹھنڈی آہ بھری اور آواز کی سمت رخ پھیرا ۔ دائیں طرف کچھ فاصلے پر آڑو کے پیڑ کے پاس وہ گلابی لباس میں مسکراتی ہوئی کھڑی تھی ، سیاہ آنکھوں میں شرارت چمک رہی تھی ۔ اور یوں اتا تھا جیسے صبح کا سارا نور اور تازگی اس کے چہرے نے چرالی ہو ۔ اس کے کھلتے گلاب سے چہرے پر ایک نظر ڈال کر کبیر نے نگاہیں ہٹا لیں ۔
کتنی دفعہ کہا ہے عنایہ بی بی مجھے منشی جی مت کہا کریں ۔ ” انداز اگرچہ مؤدب تھا مگر آواز میں قدرے ناپسندیدگی تھی ۔ اس کے برا منانے پر وہ ہلکا سائنسی تھی اور پھر چند قدم اسکی طرف بڑھاتی تھوڑے فاصلے پر آرکی ۔
کیوں اس میں برائی کیا ہے ؟ اب میرے بابا سائیں نمبر دار ہیں سب انہیں اسی نام سے بلاتے ہیں، عباس بھار ں بھائی ایم این اے ۔ این اے ہے اسے بھی لوگ یہی کہتے ہیں ۔ اور آپ آپ زمینوں کا حساب کتاب دیکھتے ہیں تو حساب کتاب والے کو بھی منشی جی ہی کہتے ہیں کیا میں غلط کہہ رہی ہوں ۔ ” وہ معصومیت سے پلکوں کو جھپکائے بولی ۔
نہیں آپ صحیح کہہ رہی ہیں ۔ آپ کی کسی بات کے خلاف کیسے جا سکتا ہوں میں ۔ ” اس نے با قاعدہ ہتھیار ڈال دیے تھے ۔ عنایہ کی اٹھی گردن کچھ اور تن گئی ۔ گلابی آنچل کے ہالے میں دمکتا چہرہ اور اور گلال ہوا ۔ کبیر نے گڑ بڑا کر نظریں ہٹالیں ۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕