Dil Sakoon by Zarnab Chand

Genre: Second Marriage Based | Haveli Based \ Cousin Marriage Based | Childhood Love | Multi couples | Revenge Based 

Click the below Link to download the Novel

Download Link

Read Online

نہیں سکندر خدا کے لیے مت کریں میرے ساتھ یہ ظلم
میں کہاں جاؤنگی میرا اس دنیا میں آپ کےسوا کون ہے
رحم کریں سکندر یہ تمہاری بیٹی ہے ایسا ظلم مت کریں
وہ اپنی دو دن کی بیٹی کو سینے سے لگائے اس شخص سے رحم کی بھیک مانگ رہی تھی
کیا بیٹی پیدا کرنا اس کا جرم تھا ؟
بیٹیاں تو اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہیں پھر وہ کیسا ظالم شخص تھا
جو بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں اپنی ہی بیوی کو طلاق دےرہا تھا
نہیں تمہاری میری زندگی م میں کوئی جگہ نہیں مجھے بیٹا چاہیئے تھا جو میرا سہارا بنتا
یہ بیٹی بھلا میرا کیا سہارا بنے گی تم مجھے ایک بیٹی نہیں دے سکی اس لیے تمہارا میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں
اس لیے میں سکندر مرزا
اپنے پورے ہوش و ہواس میں
تمہیں طلاق دیتا ہوں
 طلاق دیتا ہوں
تمہیں طلاق دیتا ہوں
اس سے پہلے کہ وہ زمین بوس ہوتی دو مہربان بازوؤں نے اسے تھام لیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *