Tu Bewafa Na Tha by Sandal Malik

Revenge base | Twins Base |Romantic Urdu Novel

ہاں میں نے بھی سنا ہے اس بارے میں پتا نہیں کون ہے .. ویسے جو بھی ہے …

بڑا شاتر ہے …. کتنے مڈر کر دیئے مجال ہو جو اب تک پولیس کو کچھ بھی پتا چلا ہو ..
مزمل نے بھی احمر کی ہاں میں ہاں ملائی. .
لڑکا ہے کہ لڑکی. . مایا نے گلاس منہ سے لگاتے ہوئے کہا. .
یہی تو مزے کی بات ہے کہ آج تک کسی کو یہ بھی پتا نہیں چلا. . احمر نے چائے کا سیپ لیتے ہوئے کہا. .
اتنا بڑا سیلڑ کلر ہے وہ . اتنے قتل کر لیئےے اور خود بھی کہہ رہے ہو کہ جتنے

لوگ مرے ان کے جسم پر ایک مخصوص نشان ہے تو کیوں پتا نہیں چلا. ماہا نے حیرانی سے پوچھا.
. وہ سب ناشتے کے لئے بیٹھے ہوئے تھے جب احمر نے کسی سیلیر کلر کے بارے میں بتایا. ..
یار وہ تو وہ خود کرتا/کرتی ہے. .. لاہے پر کچھ لکھا ہوا ہے اور وہی لوہا گرم کر کے

وہ لوگوں کے جسم پر لگاتا/تی ہے. اور آج تک کوئی پڑھ بھی نہیں سکا کہ وہ لکھا کیا ہے. .

 احمر نے ان کی معلومات میں اضافہ کیا. .
اچھا تو چلو ایک کام کرتے ہیں ہم لوگ. .. ماہا نے فوک واپس پلیٹ پر رکھتے ہوئے کچھ سوچ کر کہا. .
نا تم اب اس معاملے میں نہ پڑو …

مایا نے جلدی سے کہا. .
یار ماہی تم بھی نا. . ماہا بتاؤ کیا کہ رہی تھی. . مزمل نے ماہا کو دہکهتے ہوئے کہا جس کا منہ لٹک گیا تھا. .
اچهااا. . تو ایسا کرتے ہیں کہ ہم لوگ اس پر ریسرچ کرتے ہیں. . مطلب گوگل سے. .

یا جیسے بھی کر کے. . پتا تو چلے کہ اتنا بہادر ہے کون .. ماہا نے خوش ہوتے ہوئے بتایا. .
ہاں ماہا کہہ تو ٹھیک رہی ہو .. ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ یہ کسے مرد کا کام ہی ہو گا.

لڑکیاں تو کاکروچ سے بھی ڈرتی ہیں. احمر نے آخر میں اپنے سے ہی شوشا چھوڑا ..
مجھے تو یہ کسی لڑکی کا کام لگتا ہے ، اور ہاں ہم سب اپنا اپنا کریں گے. .،

مطلب کہ میں الگ ماہا الگ اسی طرح تم دونوں بھی الگ الگ. دیکھتے ہیں

کہ پہلے کون اس تک پہنچتا ہے. .مایا نے احمر کو آنکھیں نکالتے ہوئے کہا
ہاں یہ ٹھیک ہے. .. اور دیکھ لینا کوئی تگڑا سا مرد ہی نکلے گا. ..

یہ کام تم لڑکیوں کے بس کے نہیں ہیں. .. کہاں تم لڑکیاں اور کہاں کلر .

تم لوگ تو کسی کو کل کرنے سے پہلے خود ہی نہ ہوجاو. ..

احمر نے بٹر سے برهی برڈ منہ میں ٹهوستے ہوئے. بے فکری سے کہا. .
احمرررررر … اٹهو نکلو جلدی … ہمیشہ کی طرح گاڑی میں کھانا جو رہ گیا. .

مایا نے اٹھتے ہوئے کہا. . غصہ ت پہلے ہی وہ دلا گیا تھا….

کہاں وہ برداشت کرتی کہ وہ لڑکیوں کو ڈرپوک کہہ رہا تھا. .

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *