Mere Anjan Mehrban by S Merwa Mirza

Genre : Love story | Struggling Life | Lost Memory of Hero | Romantic Novel with Happy Ending

Download Link

ٹائپ: تھرل، رومینس، ہارٹ ٹچنگ لوو اسٹوری
معاشی ، معاشرتی، شرعی، طبی ، اور رومانوی دلسوز رنگوں سے مزین ایک کہانی،
ایسی لڑکی کی کہانی جس نے ایک غلطی پر اپنی زندگی ہچکولوں کی زد میں دے دی۔
ایک ایسے مہربان کی کہانی جو دو روپ میں مبتلا زندگی کے امتحانات کا شکار ہو کر آخر کار
اپنے حصے کے سکھ پا لیتا ہے۔ ایک ایسے مسیحا کی کہانی جسکا نام اور چہرہ اک ادھوری داستان
کی تکمیل کا باعث بنا۔ محبت کی گہرائی اور نزاکت سے سجی ماہی اور دائم کی کہانی، جو ایک
دوسرے کے انجان مہربان تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *