Dil Ka Bhola h By Noor E Arooj
Genre : Mental Disable Hero | Care Taker Heroin | Villan Step Mother | Naughty Heroin | Boss Hero | Happy ENDING
Download Link
ڈورا۔۔۔۔۔ آپ ڈورا ہو ناں۔۔۔۔ آپ کے بیگ میں گیجیٹس ہیں ناں؟؟؟ وہ اپنے دھیان میں مگن
اردگرد کا جائزہ لے رہی تھی جب اپنے پیچھے بھاری مگر معصوم سی مردانہ آواز سن پر مڑی۔۔۔۔
کون ہو تم؟؟؟ اپنے پیچھے کھڑے خوبرو نوجوان کو دیکھ کر وہ بےساختہ دو قدم پیچھے ہٹی۔۔۔۔
اس نوجوان کے سامنے اس کا وجود کمزور سا لگ رہا تھا۔۔۔ تب ہی اپنی سرد آواز میں بولی۔۔۔
تم نے بتایا نہیں۔۔۔۔ تم ڈورا ہو ناں۔۔۔ کیونکہ تمہارے پاس پنک بیگ ہے۔۔۔۔
اور تمہارے بال بھی چھوٹے چھوٹے ہیں۔۔۔ ڈورا جیسے۔۔۔۔ : اب تو حد ہی ہوگئی تھی۔۔۔
اس لڑکے نے بڑے آرام سے کہتے اس کے بوب کٹ بولوں کو چھوا۔۔۔
چٹاخ۔۔۔۔ : اس کی برداشت بس یہیں تک تھی۔۔۔ اس نے بنا سوچے سمجھے مقابل کے چہرے پر تھپڑ مارا۔۔۔
مگر یہ کیا ناں تو سامنے والے کے چہرے پر سرد تاثرات آئے تھے۔۔۔ ناں آنکھوں میں
سب کچھ تباہ کر دینے والا غصہ۔۔۔۔ وہ تو بس معصومیت سے چہرے پر ہاتھ رکھے
سہمے انداز میں اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔ اور آنکھیں میں تھپڑ کی شدت سے نمی چمکنے لگی تھی۔۔۔
اسی پل اسے کچھ غلط ہونے کا احساس بڑی شدت سے ہوا تھا۔۔۔۔ اس نے شاید غلط ،
وقت پر غلط انسان پر ہاتھ اٹھایا تھا۔۔۔۔۔
بریرہہہہ۔۔۔۔ تمہاری ہمت کیسے ہوئی یہ حرکت کرنے کی۔۔۔۔۔۔ :
آرز کی آواز پر اس نے سیڑھیوں کی طرف دیکھا جہاں وہ آنکھوں میں غصہ لیے کھڑا تھا۔۔۔
اس نے دوبارہ ایک نظر اپنے سامنے کھڑے بلیک ٹراؤزر اور بلیک ٹی شرٹ میں ملبوس
اس معصوم شہزادے کو دیکھا جو اب تک منہ پر ہاتھ رکھے بےیقینی سے اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔