Iblees By Nimrah Ahmad

Download Link

یہ کہانی جو میں آپ کو سنانے جارہی ہوں، یہ مودی کہانی نہیں ہے بلکہ میں تو

صرف اس کہانی کی ای خاموش تماشائی ہوں۔ میرا یعنی حلیمہ وازو کا نام تو

اس داستان کے کسی پڑھنے والے کے لیے شاید یاد کھلے کے لیے قابل نہ ہو مگر

ان دو کرداروں کا ضرور گا جنہیں میں ان کے خوب صورت ناموں سےجانتی ہوں ۔
نازہ ابراہیم اور رضا حیات خان ۔
میں نے ان دونوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور ایسے دیکھا ہے

جیسے کسی نے نہ دیکھا ہوگا اسی لیے آج میں ایک بات کہنے کے

قابل ہوئی ہوں ۔ وہ بات جس کو میں ہمیشہ جتلائی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *