Carpe Diem By Raabia Khan
Genre: This story is Based on Crime based , Actors Based, Bodyguard Based, Film and Drama Industry Based, Friendship , Full of Suspense NOvel, Funny Novel, Family Love, Broken Family, Mission-Based Novel, Mysterious Novel, Innocent Heroin Based and Clever Heroin, Secrets Kidnapping Case Mystery, Beautiful Dialogue, Happy Ending, a Very Knowledgeable Story
Download Link
یہ شرافت سے مجھے ادھر دو اور اپنے رشتے خود کلے کرو۔ میرے پاس اقت نہیں ہے ان سب کے لیے۔۔۔
تم اتنے ظالم کیسے ہو سکتے ہو۔۔ ؟؟ دوست مصیبت میں ہے اور
تمہیں کیس کی ہری ہوئی ہے۔ سیاہ جوڑے میں ملبوس ترکی نے حیرت سے کہہ کر اسے ناگوار نظروں سے گھورا تھا۔
لوگی جس کا کیس ہے اسے بھی کوئی پرواہ نہیں۔ وہ اسے دیکھ کر رہ گیا تھا۔۔
یہ کسی اور کا نہیں، آپکا کیس ہے محترف لیکن اس کیس کو لے کر آپکی سنجیدگی کو سلام کہنا پڑے گے۔