KAAN-001-GONA-NOVELISTAN

Kafs-E-Ana By Gohr e Nayab

Download Link

کیا تم واقعی بےخبر ہو فرحان شاہ ؟؟کیا تم نہیں جانتے وہ وہاں کیوں گئی ؟؟؟

کیسے گئی ؟؟ کیوں سب نے آج اس پر سوال اٹھائے ؟؟

کیوں اسکے کردار پر انگلیاں اٹھیں ؟؟کیا تم واقعی اتنے لاتعلق ہو ؟؟؟

ضمیر نے اسےجھنجھوڑ کر آئینہ دکھایا تھا. ..حقیقت کا آئینہ! !

حقیقت بہت تلخ تھی وہ بدستور نگاہ چرانے پر مجبور ہوگیا. ..

نہیں یہ سب اسکی اپنی ضد اور ہڈ دھرمی کا نتیجہ ہے. ..دماغ غلطی ماننے سے انکاری تھا. .

مرد تھا نا. .اسکی انا کیسے گوارہ کرتی کہ وہ غلطی تسلیم کر لے. .

سر خم کر دے. .اس نازک سی لڑکی کے سامنے جھک جائے. .

دل اور دماغ کی جنگ میں بالآخر دماغ آج پھر فاتح قرار پایا. ..

4 سال سے دماغ اور دل کی تکرار میں دماغ جیت رہا تھا..انا روک رہی تھی ..اک بار اور سہی! !!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *