KZHY-DGBN-ALHR-NOVELISTAN

Khizar e Hayat by Aliya Hira

ساتھ والے فلیٹ پر آگ لگی تھی۔۔ دھواں اس کے فلیٹ میں بھرنے لگا تھا،،،

وہ جانتا تھا اس کی بیوی اندر ہے۔۔ لیکن وہ بے حس بنا باہر کھڑا پولیس اور فائر برگیڈ کو اپنے فلیٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے دیکھ رہا تھا،،،

پھر پولیس فلیٹ خالی سمجھ کر چلی گئی۔۔۔ پھر بہت سا وقت گزر گیا لیکن وہ اندر نہیں گیا۔۔ یہی بے حسی تھی اور یہی اسکا انتقام تھا،،،

وہ خیراتی ہسپتال آیا تھا۔۔ مل اونر علی اصغر کی بہو اور زریاب علی کی بیوی اس وقت اسی ہسپتال میں بھی،،، ” اسے کیا ہوا۔۔۔!؟؟”

شدید آلودہ دھوئیں میں رہنے سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔۔۔ علاج نہ ہونے سے سے کینسر کے چالیز ؟ چانسز ہیں۔۔

یہ دوا بھی نہیں لیتی ۔۔۔ مرنا ہے تو گھر میں مرے ہمارے سر الزام دھر وائے گی۔۔۔!”

” میں اپنی بیوی کو لے جا رہا ہوں۔۔۔!” وہ اسے بازوؤں میں اٹھائے نکلتا چلا گیا،،،

 

Download Link

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *