Ik Jugnoo Hun Main By Farhat Nishat Mustafa Novel20590
Ik Jugnoo Hun Main By Farhat Nishat Mustafa Novel20590
Download Novel PDF
Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.
Read Novel Online
Ik Jugnoo Hun Main By Farhat Nishat Mustafa
Revenge Base | Social Romantic Novel | Social Issues | Emotional Drama | Love & Pain
تم ! میرے گھر تک پہنچ گئے۔ ہمت کیسے ہوئی تمہاری؟” شدید طیش کے عالم میں وہ مٹھیاں بھینچ کے بولی۔
میں یہاں اپنے بیٹے سے ملنے آیا ہوں تمہارا یہ گھر دیکھنے نہیں۔ اس سے
اچھے تو ہمارے سرونٹ کوارٹرز ہوتے ہیں۔ ” ایک حقارت بھری نظر ارد گرد پہ ڈال کے وہ تنفر سے بولا۔
نہیں ! تم اس سے نہیں مل سکتے۔ تمہارا کوئی حق نہیں اس پہ۔” وہ کہہ کے دروازے کے دونوں پٹ بند کرنے لگی۔
کون روکے گا مجھے ؟ کس میں اتنی ہمت ہے؟” ایک سرد نگاہ اس پہ ڈال کے وہ حقارت سے بولا۔
میں ! میں تمہیں روکوں کی حاذق ملک۔ ” وہ مقابل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بولی۔
” تم ! تم تو مجھے آٹھ برس پہلے بھی نہیں روک پائی تھیں تو اب کیا روکو گی۔ بھول گئیں آٹھ برس پہلے کی وہ رات، جس نے تمہارے گلشن میں پھول کھلایا تھا۔ “ حاذق ملک حقارت بھرے لہجے میں اسے اسکی اوقات یاد دلا چکا تھا۔
ایک ہی جملے نے اسے آٹھ سال پیچھے دھکیل دیا تھا۔
میزاب کے دونوں ہاتھوں بے جان ہو کے دروازے سے دور ہوئے۔ تھے۔
کیا لینے آئے ہو یہاں؟ اس کے لہجے میں اب پہلے جیسی کاٹ نہیں تھی۔
تمہیں کیا لگتا ہے میں تمہارے فراق میں یہاں آیا ہوں۔ اونہ ابھی تو میں یہاں اپنے بیٹے سے ملنے آیا ہوں، ہو سکتا ہے کبھی تم سے بھی ملنے کا من کرے۔ تیار رہنا !
حاذق ملک اس پہ ایک نگاہِ خاص ڈالتا گھر کے اندر جا چکا تھا۔ پیچھے کھڑی میزاب اپنی جگہ سن رہ گئی تھی۔ وہ یہ جتاتا لہجہ اور من مانی کرنے والا انداز بخوبی سمجھتی تھی۔
وہ واقعی کبھی اس شخص کو نہیں روک سکی تھی۔“
اور کیا اب بھی وہ اسے روکنے میں ناکام رہے گی؟“ دونوں ہاتھوں سے سر تھام کے میزاب چوکھٹ پہ ہی بیٹھ گئی تھی۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
یہ ناول امیری اور غریبی کا فرق، جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Farhat Nishat Mustafa نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔
Farhat Nishat Mustafa کے 2 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Ye Ju Tehra Junoon hai خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Class Conflict and Emotional Drama.
Where can I read Ik Jugnoo Hun Main By Farhat Nishat Mustafa Novel20590?
The reading content is available in the Read online section of this page.