complete novel, Forced Marriage Based, Innocent Heroin, Revenge Based Novels, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Thaam Lo Daman By Hina Asad
Thaam Lo Daman By Hina Asad
Genre : | Forced Marriage |Revenge base | Innocent heroin | Romantic Novel
“دیکھیں مجھے جانے دیں”
“اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟پہلے مجھے وہ تو لینے دو جس کے لیے میں کب سے تڑپ رہا ہوں۔۔۔۔اس نے بدرا کا ریشمی آنچل اپنے ہاتھ پر لیٹتے ہوئے خمار ذدہ آواز میں کہا۔
بدرا کو اپنا دماغ سراسراتا ہوا محسوس ہوا۔۔۔
بذل نے اس کی پشت سے ہاتھ لے جاتے ہوئے دروازے کو لاک کیا۔
“یہ۔۔۔یہ۔۔۔کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟
“وہی جو تمہارے اس چھپے ہوئے پاکیزہ حسن نے مجھے کرنے پر مجبور کیا ہے “
اس کی وحشی نظریں اسے اپنے جسم کے آر پار ہوتی ہوئی محسوس ہوئیں۔۔۔
“آ۔۔۔۔آپ مجھے غلط سمجھ رہے ہیں میں ویسی لڑکی نہیں خدارا !!!!!! مجھ پر ترس کھائیں”
“مجھے جانے دیں،وہ اس کے سامنے اپنے کانپتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر لڑکھڑاتی ہوئی آواز میں بولی۔۔۔۔اس کا مرمریں وجود خوف کے باعث لمحوں میں پسینے میں نہا گیا۔۔۔۔
“خدا کے لیےمجھے بخش دیں۔”
اپنی جانب اس کے بڑھتے ہوئے قدم دیکھ وہ دہشت سے چیخی۔۔۔۔۔
“بس اب آواز نا آئے انکار سے سخت عداوت ہے مجھے”وہ اس کے جبڑوں کو اپنی مٹھی میں بھینچ کر غرایا۔۔۔۔اس وقت اس کے لہجے میں اژدھوں کی سی پھنکار تھی۔۔۔
وہ شدید مزاحمت کیے اس کی آہنی گرفت سے خود کو چھڑوانے کے لیے مچل رہی تھی۔۔۔
“,ترس تو تم مجھ پر کھاؤ یار۔۔۔۔کب سے پیاسا ہوں “اب کنویں کے پاس آکر پانی پیئے بنا کیسے لوٹ جاؤں “؟
“آپ نہایت ہی گھٹیا انسان ہیں “تنہائی میں اس وقت اس کے اتنے پاس ہونے پر بدرا کو سخت وحشت محسوس ہوئی۔۔۔
“پہلے ہی بہت وقت ضائع کر چکی ہو اب مزید نہیں”اس نے بدرا کو بازو سے پکڑ کر جھٹکا دیا اور بستر پر گرایا۔۔۔۔۔
وہ نازک وجود حیرت کے مارے جھٹکوں کی زد میں تھا۔۔۔
Download Link

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕