Mohabbat Roshni He By Nadia Ahmad

Genre : Caring Rich Hero | Middle Class Heroin | social issue base | social romantic novel | happy ending

آپ ہمیشہ اتنے غصے میں ہوتی ہیں یا مجھے دیکھ کر ایسی كيفيت بيدار ہو جاتی ہے۔

روبی کی آخر یہ وہ اب ان کے ساتھ ہی تیبل پہ بیٹھ چکا تھا
میں اجنبیوں سے بے تکلف نہیں ہوتی۔ اس نے لکا سا جواب ديا تها
اجنبی پہلی ملاقات میں ہوتے ہیں اور ہم پہلے بھی مل چکے ہیں، لگتا ہے

آپ کی یادداشت بہت بری ہے مس۔ اس نے مسکراتے ہوئے کہا۔
مستر وقار حسن، آپ کی مدد کے لئے روبی اس دن آپ کا شكريه ادا کر چکی ہے۔ اس نے سنجیدگی سے کہا۔
لیکن محد تو میں نے آپ کی بھی کی تھی۔

دوسری طرف دستانی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے تھے۔
تو آپ چاہتے ہیں اس احسان کے لئے میں نا عمر آپ کی مشکور رہوں اور

جہاں بھی آپ کو دیکھوں کورنش بجا لاؤں وہ بگل ہوئے تیوروں سے بولی۔
اتنی حسین آواز اور اتنا رود انداز وہ بھی اپنی قسم کا ایک ہی تھا
اس بار سامنے شکست کے آثار نمایاں تھے۔ سب لڑکیوں کی طرح تعریف بہرحال اس کی بھی کمزوری تھی.

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *