Main Udas Sham Ka Geet hon by Biya Ahmed

Rude Hero/Romantic Novel/Forced Marriage/Romance/Suspence/revenge/Poor Heroin/Buisnessman Hero/Innocent Heroin/Happy Ending

یار میں بہت شرمندہ ۔ ۔ ۔ ۔ فیصل سر جھکائے کھڑا تھا ۔ ۔ اُسے آفس میں فیصل کی کال آئی تھی ،

اُسے کچھ بھی بتائے بغیر اُس نے اُسے جلدی گھر آنے کو کہا تھا ، لیکن یہاں آکر اُس کا دماغ بھک سے اڑا تھا ۔ ۔
” تم کیوں شرمندہ ہو، شرم سے ڈوب تو اس بے حیا کو چاہیے ، غضب خدا کا ایک ہی

دن میں میرے بھائی کے کمرے میں پہنچ گئی ۔۔۔ فیصل کی بیوی کی بات پر معاذفاروق نے

دانت پر دانت رکھے اُس کے حال سے بے حال بکھرے وجود کو دیکھا تھا ۔ ۔جو کانوں پر

ہاتھ رکھے نفی میں سر ہلا رہی تھی ، آنکھوں سے اشک بہہ رہے تھے ۔ ۔

اب تو وہ بھی اُس پر یقین نہیں کرے گا ، اس بار تو اُس کے پاس کوئی گواہ بھی نہیں تھا ۔ ۔
مجھے تو حیرت ہو رہی ہے معاذ بھائی آپ پر ، یہ کیسے گھٹیا لوگوں سے جان پہچان بنا

بیٹھے ہیں آپ ۔ ۔ یسی لڑکیاں جو مردوں کو اپنے حُسن کے جلوے ۔ ۔ ۔ ۔

رابیل کا دل چاہا زمین پھٹے اور وہ اُس میں سما جائے ۔ ۔ اتنا گھٹیا الزام ۔ ۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *