Kuch Ishq Main Rang e Junoon Bhi Tha By Naila Tariq 

Caring Hero | Stubborn and strong Heroine | Multiple Couples |  Fun and Fight | Harassment | Misunderstanding| HAPPY Ending | Social Romantic Urdu Novel

ہاتھ مت لگاؤ مت چھوڑ مجھے مسلسل چھٹنا چاتا ویری طرح مچلتا ان کے بازوؤں کی گرفت سے نکل بھاگنا چاہتا تھا جب ہی تیز
قدموں کے ساتھ ڈاکٹر اور دو وار ڈیوائز روم میں داخل ہوئے تھے۔
قریب آنے کی ضرورت نہیں میں کافی ہوں اس کے لیے۔ ان کی بلند آواز پر وارڈ بوائز اپنی

جگہ پر ہی رک گئے تھے فوری طور پر ملنے والے سکون آور ایکشن نے چند منٹوں میں ہی اس

کے کمز ور وجود کو ڈھال کر دیا تھا ایک بار پھر اردگردموت کا سا سکوت پھیل گیا تھا۔

پہلے ہمیں شرابور وہ ساکت کھڑے اسے دیکھ رہے تھے جس کا سران کے بازو پر ایک جانب ڈھلک دیکا تھا۔
کب تک آخر کب تک اسے اندھیروں میں دھکیلا جاتا رہے گا با اتم لکھوں سے اسے دیکھتے ہوئے وہ ڈاکٹر سے مخاطب تھے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *