Noor E Mohabbat By Surath Malik

Islamic point, love story, Emotions, Thrill, Suspense, Crime, Mystery, f Fiction, Revenge, Drama, Justice, Power, Murder

منہ کالا کرواتی پھر رہی تھی .. ہمارا اور اپنا اور کہاں تھی ریان بولا

تو روا اور منہانے بر وقت اسے دیکھا یہ کیا بول رہے ہیں آپ ..؟
ٹھیک ہی تو بول رہا ہوں زمانے بھر میں رسوا کر وا دیا ہے ہمیں اس لڑکی نے ۔۔۔
روا کی آنکھوں کا پانی سوکھ چکا تھا اسے لگا اس کا اس طرح آنسو بہانا بیکار ہے

جب پہلے سے ہی سب اسے بد کردار سمجھ چکے ہیں تو وہ رو کر کسی کو یقین دلوائے۔
بس طے ہو گیا اب یہ لڑکی ایک پل بھی اس گھر میں نہیں رکے گی۔۔۔ اور یہ طے کرنے والے

آپ ہوتے کون ہیں ..؟ زریش پانی کا گلاس لیے کچن سے آرہی تھی جتنا یہ گھر آپ کا ہے

نا بھائی اتنا ہی اس کا بھی ہے اور آپ ہوتے کون ہیں اسے گھر سے نکالنے والے ؟
تم اس بدکردار لڑکی کی وجہ سے مجھ سے بحث کر رہی ہو ؟ بد کردار سچ میں بھائی آپ کیسے

اسے بد کردار کہہ سکتے ہیں ..؟ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ وہ بد کردار ہے؟ ثبوت … “

ثبوت کی بات کر رہی ہو تم کیا تم نے نہیں دیکھی اس کی وہ فحاش تصویریں جو اپنے عاشق کو

بھیجتی رہی ہے اور اب پورے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں وہ تصویریں اور اگر یہ اتنی ہی باکردار ہے تو پوچھو اسے کہاں
تھی اتنے دن کس کے ساتھ بھائی تھی یہ گھر سے کیا ملا تمہیں یہ سب کر کے اب کے

وو روا کی طرف متوجہ تھا خود کو بھی رسوا کر وایا جہاں بھر میں اور ہمیں بھی کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *