Aseer E Ishq Hun Main By Huria Malik

Genre : Revenge based novel | Boss employee base | University based novel | Doctor based novel


“ب۔۔۔باہر کوئی ہے۔” اس کی خوفزدہ آواز گونجی کیونکہ اسے ایک بار پھر سے لگ رہا تھا کہ

وہ زندگی کے اسی مقام پہ آ کھڑی تھی جہاں بدنامی اس کا مقدر تھی تبھی وہ بہت طرح پینک ہو چکی تھی۔

“مجھ تک آنے میں جتنی دیر لگاؤ گی دروازے کے باہر موجود افراد کی لسٹ طویل ہوتی جائے گی۔”

اس کی سرد آواز گونجی تو مارے بے بسی کے اس کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے جو سامنے بیٹھے

شخص کے تاثرات میں نامعلوم سا تغیر برپا کر گئے۔ تبھی وہ اپنی جگہ سے اٹھا اور اس کے روم سے ملحقہ واشروم کی جانب بڑھ گیا۔

“جو بھی ہے باہر اسے جلدی سے فارغ کرو۔” اسے بے لچک انداز میں حکم دیتے وہ غائب ہوا تو

وہ بے یقینی سے واش روم کے ادھ کھلے دروازے کو دیکھتی دستک کی زوردار آواز پہ جلدی سے

ہوش میں آئی اور اپنے چہرے پہ ہاتھ پھیرتی خود کو نارمل کرنے کی سعی کرنے لگی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *