Dil E Beqarar By Palwasha Safi Novel20888

Married Life Romance | Newly Married Couple | Emotional Romance | Family Drama | Slice of Life | Healthy Relationship | Contemporary Urdu Novel

Short Description

A heartwarming love story about a newly married couple who strengthen their relationship through romance, trust, laughter, and thoughtful gestures. Dil E Beqarar beautifully portrays married life, emotional intimacy, and the true meaning of unconditional love.

عرشیہ وائٹ باتھ گاون پہنے آئینے کے سامنے کھڑی گیلے بال تولیے میں رگڑتے سکھا رہی تھیں۔ اس کے چہرے پر شوہر کی قربت پا کر الگ کی نور امڑ آیا تھا۔ بلیو سفیری کی وہ رنگ جو پیغام نے پہنائی تھی اس کے انگلی کی زینت بنی تھی۔ اپنے سراپے پر سے ہوتی اس کی نظر پیغام کے عکس پر پڑی۔ وہ باقائدہ نیم دراز لیٹے اسے دیکھ رہا تھا۔ عرشیہ نے تولیہ چئیر کی پشت پر ڈالا اور بیڈ کے سمت آئی۔

“گڈ مارننگ ہسبینڈ جی۔۔۔۔۔” اس نے بڑی سی مسکان کے ساتھ صبح بخیر کہا۔

“گڈ مارننگ بیوی جی۔۔۔۔۔” پیغام نے جعلی جمائی لیتے اور انگڑائی لیتے ہاتھ بلند کیے اور ایک جھٹکے سے اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے جانب کھینچا۔

“آاہہہہ۔۔۔۔۔” وہ اس حملے کے لیے تیار نہ تھی اور زرا سے زور پر اس کے سینے پر جا گری۔

پیغام نے پھر سے آنکھیں موندھ لی۔ عرشیہ نے اس کے شرٹ لیس کندھے پر سر ٹکائے چہرا اوپر کو کیا۔

“ویسے تم نے مجھے رات کو کوئی گفٹ نہیں دیا۔۔۔۔” وہ معصومیت سے منہ بنا گئی۔

“گفٹ۔۔۔۔۔ ” اس نے حیرانگی سے آنکھیں کھولی۔

“اتنا زبردست گفٹ تو دیا ہے۔۔۔۔۔ اور کونسا گفٹ چاہیئے۔۔۔۔” وہ شریر انداز میں تنگ کرنے لگا۔

اس کے زو معنی بات پر عرشیہ نے پلکیں جھکا لی اور نفی میں سر ہلاتے متبسم ہوئی۔

“وہ نہیں۔۔۔۔ ریل گفٹ۔۔۔۔ منہ دکھائی جسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔” اا نے اصل مطلب بتاتے اٹھنا چاہا۔

“اس منہ پر تو دنیا قربان چھوٹے موٹے گفٹ کیا چیز ہیں۔۔۔۔” پیغام نے اس کے رخسار اپنے ہاتھ میں دبا لیے اور والہانہ انداز چومنے لگا۔

“اسسسس پیغامممم۔۔۔۔ چھوڑو۔۔۔۔۔” اس نے دفاعی انداز میں زور لگایا اور اس کے گرفت سے آزاد ہوئی۔

“مجھے نہانا ہے۔۔۔۔” اس کو واشروم جاتے دیکھ کر صدا لگائی۔

“چینج کر کے آتی ہوں۔۔۔۔۔” جواب بھی اسی انداز ملا۔

“واو۔۔۔۔ تو میں بھی آتا ہوں۔۔۔۔” پیغام نے شرارت کرتے دوسری صدا لگائی۔

اس کے آنے کے خوف سے عرشیہ نے تیزی سے لاک لگایا تھا۔

“ہاہاہاہا۔۔۔۔۔” پیغام کھلکھلا کر ہنس پڑا۔

ان کی نوک جوک یوں ہی چلتی رہی۔ اس کے فریش ہونے تک وہ ریڈ کلر کا فینسی فراک زیب تن کئے تیار تھی۔ پیغام وائٹ کرتا پجامہ پہنے گیلے بال ماتھے پر بکھیرے اس کے پاس آیا۔ اسے بازووں سے پکڑ کر بیڈ کنارے بیٹھا دیا اور خود دو زانو ہو کر اس کے قدموں میں بیٹھا۔

“ہیرے جواہرات تو سب دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور ان سب کی تمہاری لائف میں کوئی کمی بھی نہیں ہیں۔۔۔۔ میں تمہیں عمر بھر کا پیار اور سکون دینا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ ” اس نے استحقاق سے کہتے ایک لفافہ آگے کیا۔

عرشیہ نے کھول کر دیکھا تو دو ویزا اور ٹکٹ تھے۔

“اس وقت تمہیں اور مجھے۔۔۔۔۔ ہم دونوں کو کام سے آرام کی ضرورت ہیں۔۔۔۔۔ اس لیے ورلڈ ٹور کا تحفہ دے رہا ہوں۔۔۔۔۔” وہ اس کے ساتھ آن بیٹھا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Dil E Beqarar by Palwasha Safi is a contemporary Urdu romance that revolves around Paigham and Arshiya, a newly married couple whose relationship blossoms through trust, affection, and unwavering companionship. As they navigate married life together, they discover that true love is not measured by expensive gifts but by emotional security, respect, and shared dreams. Filled with light-hearted moments, heartfelt emotions, and romantic chemistry, the novel celebrates the beauty of a healthy marital bond.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *