Wo Kharoos Sa by Mahwish Urooj Novel20863
Wo Kharoos Sa by Mahwish Urooj Novel20863
Village Girl | Rude Hero | Class Difference | Arrange Marriage | Family Story | Emotional Drama | Romantic Urdu Novel
Short Description
Wo Kharoos Sa is a heart-touching Urdu romantic novel featuring a rude hero, an innocent village girl, class differences, and an arranged marriage. Filled with family emotions, romantic moments, and life-changing challenges, the story takes readers on an unforgettable emotional journey.

داجی میرے جیسے نشئی اور جواری کی بیٹی سے کون شادی کرے گا۔۔ میں جہیز میں ایک پھوٹی کوڑی تک نہیں دے سکتا اپنی بیٹی کو کون کرے گا اس سے شادی ۔” رشید آنسو پونچھتے ہوئے بولا تھا۔
” لیکن رشید خان کیا تمھیں اپنی بیٹی اور بادشاہ خان کی عمروں میں زمین آسمان کا فرق دکھائی نہیں دیتا۔ ایسا بھی کیا ہے کہ تم آنکھوں دیکھی لکھی نگلنے کو تیار ہو۔ رشید خان بیٹی 11 کے باپ کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیئے ۔ “
کون مجھ غریب کی بیٹی سے شادی کرے گا۔ کوئی نہیں ہے ۔ ”
رشید خان نے بادشاہ خان کو دیکھا جو قہر بھری نظروں سے اسے ہی دیکھ رہا تھا۔
” ہاں تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم اسے بادشاہ خان سے بیاہ دو۔ ۔ یہ تو ظلم ہے ۔”
داجی بالکل درست کہہ رہے ہیں رشید خان ۔ ”
اعظم احمد کی بات کی وہاں بیٹھے سبھی لوگوں نے تائید کی۔
کون کرے گا پھر ۔۔؟”
رشید خان نے سبھی سے سوال کیا۔
“داجی کے ماشاء اللہ سے جوان پوتے ہیں ۔ ۔ کسی ایک سے نکاح کروا لیں ۔ ”
بادشاہ خان کی اچانک کی گئی بات سُن کر اعظم احمد سمیت سبھی لوگ حیران رہ گئے۔
” یہ کیا کہہ رہے ہو بادشاہ خان۔۔۔ ہوش میں تو ہو تم ۔۔ بھلا داجی اور رشید خان کا کیا مقابلہ — اور وہ سبھی ماشاء اللہ پڑھے لکھے نوجوان ہیں۔ ان کا رشید خان کی بیٹی سے کیا “جوڑ ۔۔۔
جوہر خان کھڑا ہوا۔
نہیں جوہر خان ایسا مت کہو ۔۔۔ اللہ کو یہ بات پسند نہیں۔۔ میرے نزدیک یہ فرق معنی نہیں رکھتا۔ ۔ مجھے منظور ہے اگر رشید خان ہاں کر دے تو ۔۔ کیوں رشید خان تم کیا کہتے ہو۔۔ کیا تم میرے پوتے غزنوی احمد کو اپنی فرزندگی میں لینا چاہو گے ۔۔؟؟”
اعظم احمد نے رشید خان کو دیکھا جس کی آنکھوں سے ایک بار پھر آنسو چھلک پڑے تھے۔
یہ تو میری اور میری بیٹی کی خوش قسمتی ہو گی داجی ۔۔۔ میں آپکا یہ احسان ساری عمر “نہیں بھولوں گا۔
رشید خان نے اعظم احمد کے ہاتھ تھام کر آنکھوں سے لگائے۔
تو بس ٹھیک ہے یہ نکاح کل ہی ہو گا۔ ۔ اکرم علی تم غزنوی کو فون کرو اور اسے کہو جلد سے جلد گاؤں پہنچے ۔۔ نیک کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے ۔ “
اعظم احمد اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور اکرم علی سے کہا۔ اکرم علی ہاتھ میں فون لے کر فوراً باہر چلا گیا اور باقی سبھی اعظم احمد اور رشید خان کو مبارکباد دینے گئے جبکہ بادشاہ خان اتنا اچھا موقع ہاتھ سے جانے پہ افسوس سے ہاتھ ملتا رہ گیا۔ وہ سمجھ رہا تھا کہ اعظم احمد اس کے لئے راضی نہیں ہوں گے تو پیچھے وہی رہ جائے گا۔ پھر اعظم احمد کے چلے جانے کے بعد وہ رشید خان کو منا لے گا مگر بازی الٹی ہو گئی تھی۔ اس کے ہاتھ کچھ نہیں آیا تھا۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Wo Kharoos Sa by Mahwish Urooj is an emotional Urdu novel that revolves around class differences, family values, arranged marriage, and unconditional love. The story follows a simple village girl whose life changes when fate binds her to a wealthy and arrogant man. Despite social status, misunderstandings, and emotional hardships, their relationship gradually evolves from resentment to respect and love. The novel beautifully portrays sacrifice, family honor, and the power of sincere emotions.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕