Be Zuban Qurbani By MK Khan Novel20862
Be Zuban Qurbani By MK Khan Novel20862
Feudal System Base | Revenge Base Novel | Rude Hero | Forced Marriage | Emotional Drama | Complete Urdu Novel
Short Description
Be Zuban Qurbani is a compelling Urdu novel that combines feudal politics, revenge, forced marriage, and emotional family drama. With a rude yet powerful hero, heartbreaking sacrifices, and unexpected twists, the novel keeps readers emotionally invested until the very end.

“سروین …؟”
دروازہ آہستہ کھلا۔ وہ اندر داخل ہوا، ماتھے پر فکر، ہاتھ میں موبائل اور چپلوں کی کھٹ کھٹ کے ساتھ۔
“بیٹا، خیریت؟ کیوں رو رہی ہو؟”
سروین نے فوراً آنکھیں صاف کیں، مگر چہرے پر افسردگی چھپی نہ سکی۔
“کچھ نہیں لالا… بس یوں ہی…”
سِنان نے کمر پر ہاتھ رکھے، جھک کر ناول کی جلد دیکھی۔
“او ہو، تو یہ سب اُس ‘عمر جہانگیر’ کی کرامات ہیں؟”
سروین نے کچھ نہ کہا۔ بس آنکھیں پھر نم ہو گئیں۔
“وہ مر گیا لالا…”آواز بھیگ گئی۔
سِنان چونک گیا۔”کون؟ وہی جس کے لیے تو دن رات ناولیں پڑھتی رہتی ہے؟”سروین نے آہستہ سے سر ہلایا۔
سِنان نے صوفے پر بیٹھتے ہوئے ہلکے طنزیہ انداز میں کہا۔۔۔”شاباش! پورا قبیلہ غیرت پر زندہ ہے، اور ہماری سروین کو ناول کے لڑکے کی موت پر ماتم ہو رہا ہے۔ واہ بیٹا واہ!
سروین نے اس کی بات سن کر چہرہ موڑ لیا، تھوڑی دیر خاموش رہی، پھر آہستہ سے کہا۔۔۔
“وہ بس کاغذ پر نہیں تھا، لالا… وہ دل میں تھا۔ جیسے کچھ لوگ صرف کہانی میں نہیں ہوتے، احساس میں ہوتے ہیں۔”
سِنان نے اسے دیکھا، ایک لمحے کے لیے چپ ہوا، پھر سر جھٹک کر بولا۔۔
“اچھا چل، فلسفہ بعد میں سنانا۔ پر تو یہ تو بتا، دن بھر پڑھتی رہی، روتی بھی رہی، اب رات کےاس پہر بھی جاگ رہی ہے۔..فائدہ کوئی نہیں وہ تھوڑی دیر رکھا۔۔”اگلی بار ناول ہاتھ میں لینے سے پہلے مجھے اجازت نامہ لینا ہے!”
سروین نے ہنسی دباتے ہوئے کہا۔۔۔”لالا، اب کیا آپ سے ہر صفحہ پڑھنے کی اجازت لوں گی؟”
سِنان نے ناک چڑھا کر کہا،”ہاں، کم از کم اتنا تو پوچھ لیا کر کہ آخر میں کوئی مر تو نہیں جاتا؟ مجھے کیا خبر تھی تو دل لگا بیٹھے گی کاغذ کے لڑکے سے!”
سروین نے روہانسی ہنسی کے ساتھ آنکھیں پونچھیں۔”اچھا لالا، اب آپ کو حسد ہو رہا ہے نا اُس سے؟”
“بس، اب زبان بند۔ ورنہ یہ عمر جہانگیر میرے خواب میں آ کے کہے گا کہ تمہاری بہن کو اتنا رولا دیا!”
سروین نے اب کھل کر ہنس دی۔۔۔
سِنان اٹھا، اس کے سر پر ہلکی سی چپت لگائی۔۔۔
“بچپن سے جانتا ہوں، تیری آنکھیں روتے ہوئے زیادہ بدصورت (خوبصورت )لگتی ہیں، لیکن ناولوں کے پیچھے اتنا رونا تھوڑا زیادہ ہو گیا!”
پھر تھوڑا نرم ہو کر بولا،”اب بس کر… دیر ہو گئی ہے۔ آرام کر، صبح اماں کو بتاؤں گا کہ ہماری بہن پورا قبیلہ بھلا کر، ایک فرضی بندے کے غم میں ڈوبی ہوئی ہے!”
سروین نے تکیہ ٹھیک کرتے ہوئے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا،
“اچھا لالا، سوتی ہوں… آپ بھی اب اپنے کمرے جائیں۔”
سِنان نے جاتے جاتے پلٹ کر کہا،
“ہاں، اور کل سے ناول پڑھنے سے پہلے وصیت لکھ دینا، ورنہ میں حویلی کے سارے ناول جلا دوں گا!”
“اووو لالا!”سروین نے تکیہ مارنے کا اشارہ کیا، اور دونوں کی ہنسی گونجی۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Be Zuban Qurbani by MK Khan is an emotional Urdu novel set against the backdrop of a feudal system where traditions, pride, and revenge dictate people’s lives. The story follows individuals trapped by forced relationships, family honor, and painful sacrifices. As revenge fuels hatred and hearts are tested by love, the characters must choose between following age-old customs or breaking free to protect their happiness. The novel delivers a powerful message about sacrifice, forgiveness, and the cost of silence.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕