Shab e Hijar Ki Barish by Umme Iman Fatima Novel20864

 Wanni Based | Rude Hero |  Revenge Base | Forced Marriage | Emotional Drama | Complete Urdu Novel

Short Description

Shab-e-Hijar Ki Barish is a powerful Urdu novel featuring the cruel Vanni tradition, revenge, forced marriage, and emotional family conflicts. With a rude hero, heartbreaking sacrifices, and an intense storyline, it delivers a deeply emotional reading experience.

پنچائیت شروع کی جائے، پہنچ میں سے ایک بولا۔ چودھری جواد نے میرے بیٹے کو قتل کیا ہے اور میں جب تک اسے قتل نہیں کروں گا مجھے سکون نہیں ملے گا، چودھری کھیل چلا کر بولا۔
چودھری صاحب میرے بیٹے نے جان بوجھ کر آپ کے بیٹے کو نہیں مارا اور جواد وہاں شکیل احمد سے دشمنی ختم کرنے کی بات کرنے گیا تھا اور شکیل احمد نے حملہ کر دیا تو خود کو بچاتے ہوئے شکیل ♡ احمد پہ وار کیا تو وہ اوپر سے نیچے گر گیا اور ہم اس کے لئے ♡ ♡
آپ کو منہ بولی قیمت ادا کریں گے ، اعظم چودھری نے کہا۔۔
پیسہ ہمارے پاس بھی بہت ہے چودھری صاحب لیکن آج سے برسوں پہلے آپ کے خاندان نے ونی کی رسم کو پورا کیا تھا تو اب ہمارے ہاں یہ رسم ہو گی، چودھری سہیل نے
سفاک انداز میں کہا۔
یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے چودھری صاحب آپ اچھے سے جانتے ہیں کہ میرے صرف ہوتے ہیں اور کوئی ہوتی نہیں ہے جس کو ونی کے طور پر دیا جائے، چودھری اعظم نے
ناگواری سے کہا۔

میں اچھے سے جانتا ہوں کہ تمہاری کوئی بیٹی یا پوتی نہیں ہے لیکن لہتا ہے تو اب تم ونی کے طور پر پوتے کو دو گے اور وہ میرے گھر کا نو کر بنے گا۔
کیا بکواس کر رہے ہو آپ چودھری صاحب، یہ ممکن نہیں۔، چودھری اعظم ہتھے سے
اکھڑ گیا۔
چودھری اعظم اب اگر صلح صفائی والا معاملہ کرنا ہے تو پھر تمہیں چودھری سہیل کی بات مانی پڑے گی ورنہ پھر دوسری صورت میں تمہارے بیٹے کو قتل کیا جائے گا، تمہارا ہوتا وہاں چاہے نو کر بن کر جائے گا کم از کم زندہ رہے گا اگر نہیں اسے دو گے تو بیٹا جان سے جائے گا، بیٹا زندہ ہے تو پوتے پوتیاں آتے ہی رہیں گے لیکن بیٹا مر گیا تو کوئی پوتے پوتیاں نہیں آئیں گے ، ساری زندگی ہاتھ ملو گے ، پنچائیت نے اپنا فیصلہ صادر کیا۔ میں برسوں پہلے اس ونی کی رسم کے خلاف تھا اور آج بھی ہو تو میں اپنے پوتے کو ہر گز نہیں دوں گا، چودھری اعظم نے دھاڑ کر کہا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Shab-e-Hijar Ki Barish by Umme Iman Fatima is an emotional Urdu novel centered on the harsh realities of the Vanni tradition, family honor, revenge, and forced marriage. After a tragic murder ignites a deadly feud between two influential families, an innocent life becomes the price of reconciliation. The novel explores sacrifice, injustice, love, and the struggle against oppressive customs while portraying how humanity and forgiveness can challenge generations of hatred.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *