Raaz E Wafa By Hayat Irtaza Novel20895
Raaz E Wafa By Hayat Irtaza Novel20895
Short Description
A captivating feudal romance where love battles betrayal, political intrigue, and family enmity. Raaz E Wafa is the story of a proud landlord whose life changes forever after discovering the healing power of genuine love.

یہ داستان محبت، نفرت، سازش، خاندانی رنجشوں، جاگیرداری کے غرور اور سیاست کے زہر میں لپٹے اُن دلوں کی ہے جو محبت کے نام پر خود کو ہارا بیٹھے۔
محبت کبھی دروازہ کھٹکھٹا کر نہیں آتی، یہ تو ایک خاموش لمحے میں دل کے اندر اُتر جاتی ہے۔
زیغم سلطان لغاری… ایک با رعب و باوقار جاگیردار، جسے زندگی نے عزت، اختیار اور طاقت تو دی مگر سکون نہیں دیا۔ اُس نے اپنے ہر رشتے میں خلوص تلاش کیا، مگر جواب میں دھوکہ پایا۔ محبت اُس کے لیے ہمیشہ کتابوں کے صفحوں تک ایک خیال رہی، ایک خواب جو حقیقت کے لمس سے چھوتے ہی بکھر جاتا تھا۔
کبھی محبت سازش بن کر سامنے آئی، کبھی دوستی کے نام پر مطلب۔ اپنے ہی اُس کے دشمن بن گئے، اور دشمنوں نے دوستی کا لبادہ اوڑھ لیا۔ وہ سمجھتا تھا کہ محبت کمزوروں کا کھیل ہے، مگر جب تقدیر نے اُسے مہرُالنساء کے سامنے لا کھڑا کیا، تو اُسے احساس ہوا کہ محبت کمزوری نہیں، بلکہ ایک طاقت ہے۔ ایسی طاقت جو انسان کے اندر کے زنگ کو جلا کر اُسے نیا بنا دیتی ہے۔
مہرُالنساء کی محبت نے زیغم کو یہ یقین دلایا کہ محبت عبادت بھی ہو سکتی ہے، اتنی پاکیزہ، اتنی معصوم کہ ایک سخت دل مرد کو بھی راہِ راست پر لا کھڑا کرے۔ اُس کی چاہت نے زیغم کے دل کے برفیلے کوٹ کو پگھلا دیا، جیسے نرم دھوپ کسی ویران حویلی کی دیواروں میں زندگی کی کرن ڈال دے۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Raaz E Wafa by Hayat Irtaza is an emotional Urdu novel centered on love, betrayal, feudal power, political conspiracies, and family rivalries. The story follows Zaigham Sultan Laghari, a powerful feudal lord whose life is shaped by deception and broken trust. His belief that love is a weakness is challenged when he meets Mehr-un-Nisa, whose sincere affection transforms his wounded heart and teaches him that true love is strength, faith, and redemption.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕