Mahveen By Haya Fatima Ahmad Novel20896
Mahveen By Haya Fatima Ahmad Novel20896
Family Drama | Adoption Story | Emotional Fiction | Healing Journey | Friendship | Contemporary Urdu Novel
Short Description
A heart-touching story of adoption, hope, healing, and unconditional love. Mahveen follows a young woman battling a serious illness while uncovering hidden truths about her past and finding strength through the people who truly care for her.

شنزیل ہم مہوین کے والدین نہیں ہیں۔۔۔ اور یہ بات مہوین نہیں جانتی ۔۔۔ ” ان کی بات پر شنزیل نے حیرت سے ان دونوں کی جانب دیکھا تھا۔
” انکل ضروری نہیں فیملی کے باہر کسی کا میچ ناں ہو۔۔۔ ممکن ہے آپ دونوں میں سے کسی کا ہو جائے۔۔۔، اور اگر پھر بھی پوسیبل نہ ہوا تو ہمارے بہت سے ڈاکٹرز کے بون میرو سیلز موجود ہیں ہم ان سے بھی دیکھ لیں گے ۔ ” شنزیل نے تسلی سے ان کو اپنی بات سمجھائی تھی۔
“سب سے بہترین ہو گا کہ آپ مہوین کے والدین سے رابطہ کریں۔۔۔ ” شنزیل نے ان کو اپنا مخلصانہ مشورہ دیا تھا۔
بہت سال پہلے ہم اسلام آباد میں رہتے تھے ، ایک دن ہم ہائی وے سے مری جارہے تھے جب کچھ ماہ کی مہوین ہمیں سڑک پر ملی تھی، ہم نے اس کے والدین کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تھی مگر ہم ناکام رہے تھے۔ اس دن سے آج تک مہوین کو ہم نے اپنی اولاد کی طرح چاہا ہے۔ ” انیسا کی آنکھوں میں نمی ابھری تھی۔
” آپ پریشان نہ ہوں آنٹی انشاء اللہ وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی ۔۔۔ ” شنزیل ان کو تسلی دیتے بولا تھا۔ ” ایک اور بات آپ لوگ کوشش کریں ان کا وقت اچھا گزرے وہ اپنے دوستوں سے ملیں ان کے ساتھ اپنی زندگی کو جینے کی کوشش کریں، اس سے ان کے لیے ایک stressed ماحول سے نکلنا آسان ہو گا۔ ” شنزیل ان دونوں کی جانب دیکھتا بولا تھا۔
” اس کی بیماری کی وجہ سے جب سے نوفل سے منگنی ٹوٹی ہے اس نے اپنے سب دوستوں کو بھی چھوڑ دیا ہے اور خود کو اپنی حد تک محدود کر لیا ہے۔۔۔ ” انیساد کھ سے بولیں تھیں۔
” اگر آپ دونوں کو اعتراض نہ ہوں تو میں ان کا ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا سکتا ہوں۔۔۔ ” شنزیل بغور ان کے چہرے دیکھ رہا تھا۔
اگر وہ قبول کر لیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہمیں ہماری بیٹی کی زندگی چاہیے بس۔۔۔ ” امداد صاحب شنزیل کو دیکھتے بولے تھے۔
” انکل آنٹی مجھ سے جتنا ہو سکے گا میں مہوین کو ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔ “تنزیل ایک عزم سے بولا تھا۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Mahveen by Haya Fatima Ahmad is an emotional Urdu novel that revolves around identity, unconditional love, illness, and hope. Mahveen, a young woman suffering from a life-threatening disease, discovers that the people she calls her parents are actually her adoptive family. As medical challenges and emotional wounds deepen, Dr. Shanzeel steps into her life, offering not only treatment but also friendship, support, and a new reason to live. The novel beautifully explores that true parenthood is defined by love, not blood.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕