Ishq E Roman Shah By Hayat Irtaza Novel20900

Possessive Hero | Obsessive Love | Family Drama | Emotional Romance | Jealousy | Sacrifice | Revenge | Contemporary Urdu Novel

Short Description 

A deeply emotional story of love, family honor, and heartbreaking sacrifice, where one father’s impossible decision tests the true meaning of loyalty, courage, and unconditional love.

بس کر دو ” جان شاہ ” کتنی سزادو گی ؟”
” سزا تو مجھے مل رہی ہے آپ سے محبت کرنے کی !”
“میرے عشق کو میری محبت کو سزا سمجھ کر ہی واپس لوٹ آؤ !”
” کبھی نہیں !”
” آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں کبھی مجھے اپنے پاس نہیں بلا سکتے !”
” جان شاه ” بات محبت اور عشق کی حد تک رہنے دو!”

اگر بات “رومان شاہ ” کی انا پر آگئی تو کوئی دیوار ایسی نہیں جو تمہیں مجھ سے دور رکھنے میں کار آمد ثابت ہو سکے ۔ ”
” آپ مجھے دھمکا رہے ہیں ؟”
” میں تمہیں سمجھا رہا ہوں !”
میں کمزور نہیں ہوں میر ابھائی میرے ساتھ ہے !”
“شاہ میر “بھائی کے ہوتے ہوئے آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے !”
” تمہارا بھائی اگر میر ا دوست نہ ہو تا تو میں اس کی ہستی مٹا دیتا !”
” میر ابھائی اتنا کمزور نہیں جس کو آپ !۔ جس کو آپ اپنے راستے سے آسانی سے ہٹا لیتے !”
کسی کو مٹانے کے لیے طاقت نہیں جنون کی ضرورت ہوتی ہے اور تم سے عشق کا جنون اتنا ہے کہ میں سامنے آنے والی ہر ہستی کو مٹا سکتا ہوں مگر میری مجبوری یہ ہے کہ میرے مقابل میر ادشمن نہیں میرا
دوست ہے !”

اور وہ دوست جو میری ” جانِ شاہ ” کا بھائی ہے ورنہ تمہارے بھائی جیسے دس کو میں اپنے راستے سے ہٹانے کی طاقت بھی رکھتا ہوں اور جنون بھی !”
“میرے بھائی کو ہاتھ لگا کر دکھائیں میں آپ کی جان لے لوں گی !”
سونے جان تے پہلے وی تیری اے ”
بار بار کڈن دی دھمکیاں نہ دیا کر !”
“شاہ” کے آتشی لب مسکرا اٹھے تھے “میرب” کی دھمکی دینے پر۔ جتنی محبت اور جنون سے تم اپنے کمینے بھائی کا نام لیتی ہو قسم سے اگر تمہارا سگا بھائی نہ ہوتا تو تمہارے عشق کے جنون میں اس کو اس دنیا سے کب سے رخصت کر چکا ہوتا۔”

” جان شاه ” دل پر آگ مت لگاؤ ورنہ بھول جاؤں گا کہ وہ تمہارا محرم تمہارا بھائی ہے !”
تمہاری محبت میں شراکت مجھ سے برداشت نہیں ہوتی ، یہ بات تم اچھی طرح سے جانتی ہو۔ بھائی سے محبت اتنی ہی جتاؤ جتنی میں برداشت کر سکوں۔”
” مجھے میسج مت کیا کریں اور میں آپ کی ” جانِ شاہ ” نہیں ہوں۔”
” مر گئی وہ ” میرب “جو آپ کی ” جانِ شاہ ” ہوا کرتی تھی۔”
” تم میری ” جانِ شاہ ” ہو اور ہمیشہ رہو گی۔”
بہت تڑپ لیا ” جانِ شاہ ” تمہارے بغیر اب اور نہیں، ویٹ اینڈ واچ بہت جلدی تم سے ملاقات کروں گا تیار رہنا۔”

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Ishq E Roman Shah by Hayat Irtaza is an emotional family romance centered on love, sacrifice, honor, and impossible choices. When a husband is forced to choose between protecting his wife’s dignity and saving his own son, one heartbreaking decision changes every life forever. The novel explores how true love is often measured not by words, but by the sacrifices made for those we cherish.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *