Naar By Sehar Sajid

Genre : Arrange Marriage | Age Difference | Family Drama | Cousin Marriage | Social Romantic Novel

کتنا عجیب لگ رہا ہے ناں یہ سب تم ، میری بیوی ، مجھے تو بے حد عجیب سا محسوس ہو رہا ہے، کیا تمہیں بھی ایسا ہی محسوس ہو رہا
ہے۔ جوتے اتارتے ہوئے وہ بے حد عام سے لیجے میں بولا تھا۔
ہنس دیا۔
خولہ نے سراٹھا کر اسے دیکھا۔
ہاں۔ مجھے بھی اتناہی عجیب محسوس ہو رہا ہے ۔ اور اس کا تو لہجہ بھی عجیب ساہور ہا تھا۔
میں نے کبھی ایسا نہیں ہو چا تھا۔ ان فیکٹ مجھے تمہاری چلتی زبان سے بڑی کوفت ہوا کرتی تھی۔“
کیا کہا جا سکتا ہے۔ اب یہ کوفت تو ساری عمر کی ہے۔“ وہ کندھے اچکا کر ذرا سا مسکرائی ۔ جہانگیر نے چونک کر اسے دیکھا اور
تو تم نے ثابت کر دیا کہ تمہاری زبان آج بھی اتنی ہی چلتی ہے۔ ہی جاتی ہے۔
میں آگے بھی ثابت کرتی رہوں گی ، ڈونٹ یووری ۔ وہ ذرا جو بھبکی ہو۔ جہانگیر نے اب کے ماتھے پر بل لیے اسے دیکھا۔
خولہ کی نظر اٹھی۔ نظریں بے تاثر تھیں۔

خولہ ! مجھے فضول باتیں پسند نہیں ۔
میں اچھی طرح سے جانتی ہوں ۔

اب کیا بس لڑنے کا ارادہ ہی ہے؟ وہ خفا سنظر آیا تھا۔
نہیں۔ اس کا لہجہ اب کہ ذرا سا نرم ہوا تھا اور کہہ کر وہ رکی نہیں تھی، چینج کرنے چلی گئی تھی۔
زندگی تو اب ایسے ہی گزرے گی ، ایسے ہی ۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *