Tere Mere Darmian By Mehwish Iftikhar
Tere Mere Darmian By Mehwish Iftikhar
Genre : Rude Hero | Digest Base | Social Romantic novel | Complete Novel
و ہ ٹھیک ہے خانم الیکن جہانگیر صاحب نے کہا ہے کہ آگے لڑکیوں کی زیادہ ضرورت ہے ۔ اس کی ضرورت صرف دھندا ہے چاہے وہاں ہویا
یہاں۔ اس لیے جیسا کہا ہے ویسا کرو۔ اس کی بات کیے جا کے جواب میں وہ قدرے رعب سے بولی
تو سامنے کھڑے لڑکے نے اثبات میں سر ہلا دیا۔ جبکہ لفظ دھندا کوڑے کی صورت ا نابیہ کے وجود ہ پریس کر اسے چلانے پر مجبور کر گیا۔
خبردار! جو تم میں سے کسی نے مجھ پہ غلط نگاہ بھی ڈالنے کی کوشش کی۔ میں تم لوگوں کی آنکھیں نوچ لوں گی۔
مجھے ! پھر کر اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے وہ بے اک طنزیہ مسکراہٹ در آئی۔
تمہارا یہ نڈر انداز اچھا لگا۔ لیکن کیا ہے میری جان ! کہ تمہارا یہ حوصلہ اور ہمت تمہیں پہلے ہی کافی
مہنگا پڑ چکا ہے۔ اس لیے اپنی مشکلات میں مزید اضافہ مت کرو۔ فیروزہ نے تو اچھے
اچھوں کے کس بل نکال اچھوں کے کس بل نکال پھر تم تو بہت دھان پان سی گڑیا ہو میری
جان کا ہاتھ بڑھا کے اس کے چرے پہ بکھری نہیں دیے ہیں۔ پھر تم پیچھے اڑتے ہوئے وہ انتہائی نرمی
سے اس کے کان کے پیچھے اڑتے ہے سرد نظروں ں سے انابیہ کو چھوڑتے ہوئے بولی تھی۔
لیکن انابیہ نے اس کی دھمکی کو خاطر میں لائے بنا ایک جھٹکے سے اس کا ہاتھ جھٹک دیا۔
میں اپنی جان دے دوں گی، مگر تمہیں تمہارےناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دوں گی۔ “
بھرائی ہوئی آواز میں وہ بے اختیار چلا اٹھی تھی۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕