Harma e Naseeba By Aan Fatima

Genre : Short Novel | Rude Hero | innocent herion 

مجھے کیا مل رہا ہے اس گھر میں رشید ؟” وہ روتے ہوئے بولی. کیا نہیں مل رہا ؟ رو پیه رییه .

بہی خواہشات تھیں نا تمہاری ؟” روپیہ پیسہ نہیں عزت اور توجہ بھی چاہیے. اس گھر میں میری

حیثیت صرف ایک ملازمہ کی ہے۔ میری کوئی وقعت نہیں، چوڑیوں کی چھنکار سننے کو ترس گئی ہوں،

میں ختم ہورہی ہوں مجھے آپ کا ساتھ چاہئے تھا یہ وقتی چیزیں نہیں مانتی ہوں اس عالیشان بلے کی

ایک خوبصورت مرد کی میں نے خواہش کی تھی لیکن ایسے مرد کی نہیں جو بظاہر تو خوبصورت ہو لیکن اندر سے …

اگر تمہیں اس گھر سے ، مجھ سے کچھ حاصل نہیں ہوا تو تم بھی مجھے کیا دے سکی ؟”

اپنا آپ تو مار دیا آپ کیلیے رئید اس سے زیادہ میں دے بھی کیا سکتی ہوں آپ کو ؟

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *