Sanam Saaz by Falak Tanveer

 2nd marriage based | Family drama | Innocent heroine based | Rude hero based | Village based

“زرک سر سے واری گئی لڑکی کی کوئی وقعت نہیں رہتی اس کا ہاتھ کسی کو بھی دے دو ملنگ
بدمعاش غریب یا پاگل کیونکہ اس کے لیے کوئی اچھا رشتہ نہیں آنے والا۔” آپا تول تول کر بول رہی تھی
اور وہ جو بےدھیانی میں سن رہا تھا ایک دم اس نے سر اٹھا کر آپا کی نظروں میں دیکھا اور
اگلے ہی پل وہ ان کی بات کی تہہ تک جا پہنچا تھا۔
“نہیں نہیں آپا۔۔”
“میری زرمینے کے لیے کوئی اچھا رشتہ نہیں لائے گا یا تو گھر پر پڑی رہے گی یا پھر۔۔”
رک کر اس کے نفی میں ہلتے سر کو دیکھ کر انہوں نے کہا۔
“تم اس سے شادی کر لو بیٹے ویسے تمہارے نام پر۔”
“آپا اللہ کے لیے بس کر جائیں۔” اس کی کن پٹی کی رگوں میں خون ابلنے لگا ایسا لگنے لگا
جیسے اس کی رگیں پھٹ جائیں گی۔
“تمہارے نام پر بیٹھی رہے گی یہ گھر بکھرا پڑا ہے اس کو سنوار دے گی۔تمہاری خدمتیں کرے گی
۔میں تم سے اس کے ساتھ بیوی والے رشتے کا تقاضہ بھی نہیں کر رہی ہوں بس اس کو اپنے نام کر لو۔”
“آپا میں شادی۔نہیں۔۔”
“سب اس کی شادی گلاب خان سے کرنا چاہتے ہیں تم جانتے ہو نا کتنا ظالم ہے وہ اس کی پہلی بیوی سے سی کوئی
اولاد نہیں وہ اولاد کے لیے نہیں میری کلی کو مسلنے کے لیے یہ نکاح کرنا چاہتا ہے۔”آپا زار و قطار رو رہی تھیں۔
باہر کھڑے زعمینے نے انکھیں میچیں لوگ کہتے تھے قاسم کے سر پر واڑی جانے پہ وہ بیمار ہو جائے گی
اور مر جائے گی وہ بیمار ہوئی نہ مری البتہ قاسم ضرور ٹھیک ہو گیا تھا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *