Man Yek Shab-taabam By Memoona Nasrullah

Genre : Wadera Base | Rude Hero | Forced Marriage 

مسٹر آپ کو کوئی غلط نہی ہوئی ہے۔ مجھے کسی نے نہیں بھیجا۔ نہ کسی کا مہرہ ہوں۔

وہاں سے گزرتے ہوئے آپکی باتیں سنیں تو میں نے سوچا انسانیت کے ناطے آپکی مدد کر دوں۔

اور بس۔” وہ بالکل ٹھنڈے لہجے میں بولی۔ ” کیا آپ بلوچ ہیں؟” چھوٹے بھائی نے خوشگوار لہجے میں پوچھا۔ ”

جی اس لیے تو آپکی گفتگو سمجھ آگئی تھی۔ “مریم کا اب اخلاق دکھانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

لیکن پھر بھی اسے نرمی سے جواب دے گئی تھی کہ نرم انداز میں بولنا

اسکی عادت تھی۔ حاشر ابھی بھی اسے بے اعتمادی سے دیکھ رہا تھا۔
میرا نام میر جاذب خان ہے۔ ” اس نے اپنا تعارف کروایا۔ ” میرا نام ۔۔ ابھی وہ بول ہی رہی تھی

کہ حاشر نے اسکی بات کاٹ دی۔ ” میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ راہ و رسم بڑھانے کا طریقہ ہے

یہ۔ لیکن محترمہ ہمیں آپ کے بارے میں جاننے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ ” مریم کو تو اسکے الفاظ وانداز نے آگ لگا دی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *