Maseeha by Sehar sajid

 After Marriage Based  | Social Romantic Novel |happy ENDING 

یہ رنگ، یہ کیوں نہیں، یہ وہ پھر پکایا وہ کشف ہے جو مجھ پر ان سات سالوں

میں کھلا اعمر کے اعتبار سے اس کی آواز کا ٹھیر او قابل رشک تھا۔ اس کا انداز،

اس کا لہجہ، پتلی کا پتا دیتا تھا۔ وہ باتیں کرتے کرتے بیٹنگ سیما کے پاس آکر رک گئی تھیں۔

کیوں ہے؟  not for sale آپ کی آج کی اس نمائش میں یہ پینٹنگ

جیسے آپ اپنا بچپن لکڑی کے کسی منقش صندوق میں قید کر کے رکھتے ہیں،

ایسے ہی میرا بچپن اس تصویر میں قید ہے۔ میں اسے کیسے کسی کو دے سکتی ہوں کیسے ؟

” مسیحا کوئی کیسے فارسیل کر دے کیسے؟” اور اس تصویر کو دیکھتے ہوئے وہ جیسے کہیں کھوئی تھی۔

دور کہیں بہت دور سمند سمندر کی لہروں کا شور تھا۔ ساحل کنارے ہو انھی کی

باس لیے چلتی تھی اور وہ نمی سمندر کے کھارے پانی کی نہ تھی وہ نمک کسی کی آنکھ میں گھلتا تھا۔

سات سال پہلے کہ جب زندگی اس سوکھی شاخ کے مانند ٹوٹ کر زمین پر گرنی تھی تو تب ٹھیک تب وہ آیا تھا۔ اس کا مسیحا .

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *