Junoon E Mohabbat by Taniya Tahir

Rude Hero | Revenge based | Murder mystery | Suspense | Hidden Nikah  | Innocent heroin | After marriage | Romantic novel | Happy ending

کہاں توجہ نہیں ہے میری ” ماہر یاد کرنے لگا وہ جانتا تھا وہ ہر بات کو مقصد کے تحت کرتے ہیں
تم نے اس لڑکی کا حال نہیں پوچھا دوبارہ ” بلاخر کسی بھی کلو کے بنا وہ بولے۔۔
اوه شی از سائیکو۔۔” وہ سمھجہ گیا۔۔۔۔

ڈونٹ ” ایکدم کڑک آواز ابھری۔۔ ماہر کچھ حیران ہوا۔۔۔
پے اور آل اٹینشن آف دس گرل”
وٹ دا ہیل۔۔۔ میں اتنا مصروف ہوں اس میں مجھے آپ ایک سائیکو کو پروٹکشن دینے کا کہہ رہے ہیں “

وہ غصے سے بولا۔۔۔
ڈواٹ”
جب میں توجہ دینا چاہ رہا تھا تب آپ نے کہا عورت کمزور کر دیتی ہے

اب اس کیطرف دھکیل رہے ہیں اور میں نارمل انسان ہوں۔۔ پاگلوں
سے میر اواسطہ نہیں ”
شی از نارمل ٹو” وہ بولے۔۔

ماہر نے جھنجھلایا ہو ا سا سانس بھال کیا۔۔۔

گڑ ” مسکراہٹ محسوس ہوئی۔۔
آئی ہیٹ یو”۔ کہہ کر اسنے فون بند کر دیا۔۔۔
اشرف مجھے چار بجے یاد دلا دینا۔۔۔ کہ مجھے کسی سے ملنے جانا ہے ” وہ بولا ۔۔۔
تو اشرف نے سر ہلا دیا۔۔
ماہر چاہ کر بھی نہیں جاسکا تھا اس سے ملنے اور مزے کی بات یہ تھی اسے یاد بھی نہیں تھا

میڈینگ کافی دلچسپ ہوئی تھی۔۔ کچھ لوگوں کے چہروں پر اسکو لے کر جو حد اسنے دیکھی تو۔

وہ دیکھتا ہی رہ گیا خیر یہ جلن پر لطف بھی تھی۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *