Raaz e Mohobbat by Tania Tahir Urdu novel cover
145.2kViews
#1747Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Raaz e Mohobbat By Tania Tahir Novel20018

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Raaz e Mohobbat By Tania Tahir

Forced marriage | Rude Hero | Revenge Base | Innocent Heroine | Romantic Novel

تمھاری حبیبی لڑکی کے منہ بھی لگنا پسند نہیں کروں میں اور تم جو سب پر وقت لگاتی پھیرتی ہو۔۔

تمھارا وقت وہ بھی مجھے ۔۔۔ شہروز کی بیوی بہت پاک ووزرا فخر سے بولا ۔۔ “صاف بنے گی

پر یہان سر ہلانے لگی
ہم مرد کو بیوی پاک صاف ہی چاہیے ہوتی۔۔ ہے۔۔۔ جبکہ خود پاک صاف ہے یہ نہیں ۔۔

یہ بات نہ وہ سوچتان اے جاننے کی پر یہان نے سرد مہری سے کہا “ضرورت چہرہ اب بھی سپاٹ تھا۔۔
تمھیں کیا لگتا ہے یہ سب باتیں کرہے تم کوئی ایمپریس کر لو گی مجھے
میں آپکے پاس چل کر نہیں آئی جو آپکو ایمپریس اسنے یاد دلایا کروں گی۔۔۔ آپ آئیں ہیں شاید شہروز نے

دو قدم آگے بڑھ کر جھپٹ کر اسکا منہ اپنے سخت ہاتھ کی گرفت میں جکڑ لیا۔۔۔۔

وہ غصے “تمھارا حشر بھی بگاڑ سکتا ہوں۔۔۔ مجھ اکادمت اشتعال میں بولا دوسری طرف جیسے

کسی درد کا کوئی احساس نہیں تھاوہ یوں ہی اسے دیکھتی رہی جیسے کوئی گڑیا ہو اسے مار و

پیٹوز خم دو دل کو چیر دینے والی باتیں سناؤ یہ نہ سناؤ اسے بلکل کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔
شہر روز اور بھی تپ گیا۔۔۔ ہم تو پہلے بھی رسوا تھے ۔۔۔
لگتا ہے آپ سے مل کر رسوائی کو پر لگنے والے ہیں اسنے دھیمے لہجے

میں سپاٹ نظروں سے “ شہروز کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔
شہروز نے اسکا منہ جھٹکے سے چھوڑا اسکے سفید گالوں میں سرخ اسکی انگلیوں کے نشان گڑھے ہوئے تھے۔۔۔

پر یہان نے پلکیں اٹھا کر اسکی طرف دیکھا۔
اور شہروز گھبرا اٹھا۔۔۔ وہ خود پرت بو نہیں کر پا رہا تھا۔۔ اسکی ایک ایک حرکت اسے مجبور کر رہی تھی کہ وہ۔۔

اپنے پچاس لاکھ یہاں سے زندہ کر کے نکلے مگر نہیں ۔۔۔ یہ عورت اس قابل نہیں تھی۔۔

وہ نخوت سے کہتا جانے “دان کیسے تم کو پچاس لاکھ لگا۔۔ کو
پیچھے سے وہ بولی۔ شکریہ
شہروز کے وجود میں انگارے لگ گئے۔۔۔ اور وہ
دروازہ کھول کر باہر نکل گیا۔۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول عمر کے فرق والی محبت، زبردستی کی شادی، انتقام اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Tania Tahir نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

Tania Tahir کے 21 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Mere Aashiq Awara، Surkh Anchal اور Ya Ishq Ki Tlash Hai خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Age Difference and Forced Marriage Based.

Where can I read Raaz e Mohobbat By Tania Tahir Novel20018?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *