Raaz e Mohobbat By Tania Tahir Novel20018
Raaz e Mohobbat By Tania Tahir
Forced marriage | Rude Hero | Revenge Base | Innocent Heroine | Romantic Novel
تمھاری حبیبی لڑکی کے منہ بھی لگنا پسند نہیں کروں میں اور تم جو سب پر وقت لگاتی پھیرتی ہو۔۔
تمھارا وقت وہ بھی مجھے ۔۔۔ شہروز کی بیوی بہت پاک ووزرا فخر سے بولا ۔۔ “صاف بنے گی
پر یہان سر ہلانے لگی
ہم مرد کو بیوی پاک صاف ہی چاہیے ہوتی۔۔ ہے۔۔۔ جبکہ خود پاک صاف ہے یہ نہیں ۔۔
یہ بات نہ وہ سوچتان اے جاننے کی پر یہان نے سرد مہری سے کہا “ضرورت چہرہ اب بھی سپاٹ تھا۔۔
تمھیں کیا لگتا ہے یہ سب باتیں کرہے تم کوئی ایمپریس کر لو گی مجھے
میں آپکے پاس چل کر نہیں آئی جو آپکو ایمپریس اسنے یاد دلایا کروں گی۔۔۔ آپ آئیں ہیں شاید شہروز نے
دو قدم آگے بڑھ کر جھپٹ کر اسکا منہ اپنے سخت ہاتھ کی گرفت میں جکڑ لیا۔۔۔۔
وہ غصے “تمھارا حشر بھی بگاڑ سکتا ہوں۔۔۔ مجھ اکادمت اشتعال میں بولا دوسری طرف جیسے
کسی درد کا کوئی احساس نہیں تھاوہ یوں ہی اسے دیکھتی رہی جیسے کوئی گڑیا ہو اسے مار و
پیٹوز خم دو دل کو چیر دینے والی باتیں سناؤ یہ نہ سناؤ اسے بلکل کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔
شہر روز اور بھی تپ گیا۔۔۔ ہم تو پہلے بھی رسوا تھے ۔۔۔
لگتا ہے آپ سے مل کر رسوائی کو پر لگنے والے ہیں اسنے دھیمے لہجے
میں سپاٹ نظروں سے “ شہروز کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔
شہروز نے اسکا منہ جھٹکے سے چھوڑا اسکے سفید گالوں میں سرخ اسکی انگلیوں کے نشان گڑھے ہوئے تھے۔۔۔
پر یہان نے پلکیں اٹھا کر اسکی طرف دیکھا۔
اور شہروز گھبرا اٹھا۔۔۔ وہ خود پرت بو نہیں کر پا رہا تھا۔۔ اسکی ایک ایک حرکت اسے مجبور کر رہی تھی کہ وہ۔۔
اپنے پچاس لاکھ یہاں سے زندہ کر کے نکلے مگر نہیں ۔۔۔ یہ عورت اس قابل نہیں تھی۔۔
وہ نخوت سے کہتا جانے “دان کیسے تم کو پچاس لاکھ لگا۔۔ کو
پیچھے سے وہ بولی۔ شکریہ
شہروز کے وجود میں انگارے لگ گئے۔۔۔ اور وہ
دروازہ کھول کر باہر نکل گیا۔۔۔۔۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕