Dill Muntazir Tera By Rimsha Hussain Novel20028
Dill Muntazir Tera By Rimsha Hussain
Childhood nikkah based | Cousin marriage based | Rude Hero | Romantic Novel
ماہر آپ نے بے بی کاٹ دوسرے کمرے میں کیوں شفٹ کیا ہے۔منہا نے کمر پہ ہاتھ رکھ کر ماہر سے سوال کیا۔
کیونکہ وہ دوسرے کمرے میں ہوگا۔ ماہر مسکراہٹ ضبط کرتا بولا۔
ماہر۔ منہا کا منہ کُھلا کا کُھلا رہ گیا اُس کی بات پہ۔
میری جان مذاق کررہا تھا آپ تو ابھی سے ناراض ہونے لگی۔ ماہر مسکراکر اُس کو اپنی تھائی پہ بیٹھا کر بولا۔
تو وہاں کیوں رکھا ہے۔ منہا سرخ چہرہ لیے بولی
کیوں کی ابھی تو عمان کے آنے میں وقت ہے۔ماہر نے آرام سے کہا۔
عمان کون؟ ماہر منہ سے لڑکی کا نام سن کر منہا نے مشکوک نظروں سے اُس کو دیکھا۔
یار ایسے تو نہ دیکھو عمان ہماری بیٹی اور کون ماہر اس کی پیشانی چومتا بولا
آپ کو کیسے پتا بیٹی ہوگی؟بیٹا بھی ہوسکتا ہے۔ منہا نے کہا
مجھے تو آپ کے جیسی معصوم سی بیٹی چاہیے۔ ماہر نے مزے سے کہا۔
پر مجھے المیر چاہیے۔ منہا نے سکون سے اس کے سینے پہ سر رکھا
المیر کون؟ ماہر کی سفید پیشانی پہ بل نمودار ہوئے۔
المیر ہمارا بیٹا اور کون۔ منہا سر اٹھاتی ماہر کے انداز میں بولی۔
میری بلی مجھ سے ہی میاوں۔ ماہر اُس کی چلاکی سمجھتا بیڈ پہ لیٹاتا گُدگُدا کر بولا
ماہر نہی ہاہاہا
ماہر پلیز
منہا ہنستی ہوئی ماہر کو روکنے کی کوشش کرنے لگی جو اب اس کا لال ہوتا چہرہ دیکھ رہا تھا
ہنسنے کی وجہ سے آنکھوں میں پانی بھی آگیا تھا۔
اچھا نہیں کرتا پر خبردار جو آپ نے المیر ولمیر کے لیے مجھے اگنور کرنے کا سوچا تو۔
ماہر اُس کی آنکھوں میں دیکھتا وارن کرنے والے انداز میں کہا جس پہ منہا نے
جھٹ سے ہاں میں سرہلایا پھر نفی میں ماہر اُس کی چلاکی پہ اب کی ہنس پڑا۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕