Dill Muntazir Tera by Rimsha Hussain Urdu novel cover
707.1kViews
#644Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dill Muntazir Tera By Rimsha Hussain Novel20028

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dill Muntazir Tera By Rimsha Hussain

Childhood nikkah based |   Cousin marriage based  | Rude Hero | Romantic Novel 

ماہر آپ نے بے بی کاٹ دوسرے کمرے میں کیوں شفٹ کیا ہے۔منہا نے کمر پہ ہاتھ رکھ کر ماہر سے سوال کیا۔
کیونکہ وہ دوسرے کمرے میں ہوگا۔ ماہر مسکراہٹ ضبط کرتا بولا۔
ماہر۔ منہا کا منہ کُھلا کا کُھلا رہ گیا اُس کی بات پہ۔
میری جان مذاق کررہا تھا آپ تو ابھی سے ناراض ہونے لگی۔ ماہر مسکراکر اُس کو اپنی تھائی پہ بیٹھا کر بولا۔
تو وہاں کیوں رکھا ہے۔ منہا سرخ چہرہ لیے بولی
کیوں کی ابھی تو عمان کے آنے میں وقت ہے۔ماہر نے آرام سے کہا۔
عمان کون؟ ماہر منہ سے لڑکی کا نام سن کر منہا نے مشکوک نظروں سے اُس کو دیکھا۔
یار ایسے تو نہ دیکھو عمان ہماری بیٹی اور کون ماہر اس کی پیشانی چومتا بولا
آپ کو کیسے پتا بیٹی ہوگی؟بیٹا بھی ہوسکتا ہے۔ منہا نے کہا
مجھے تو آپ کے جیسی معصوم سی بیٹی چاہیے۔ ماہر نے مزے سے کہا۔
پر مجھے المیر چاہیے۔ منہا نے سکون سے اس کے سینے پہ سر رکھا
المیر کون؟ ماہر کی سفید پیشانی پہ بل نمودار ہوئے۔
المیر ہمارا بیٹا اور کون۔ منہا سر اٹھاتی ماہر کے انداز میں بولی۔
میری بلی مجھ سے ہی میاوں۔ ماہر اُس کی چلاکی سمجھتا بیڈ پہ لیٹاتا گُدگُدا کر بولا
ماہر نہی ہاہاہا
ماہر پلیز
منہا ہنستی ہوئی ماہر کو روکنے کی کوشش کرنے لگی جو اب اس کا لال ہوتا چہرہ دیکھ رہا تھا
ہنسنے کی وجہ سے آنکھوں میں پانی بھی آگیا تھا۔
اچھا نہیں کرتا پر خبردار جو آپ نے المیر ولمیر کے لیے مجھے اگنور کرنے کا سوچا تو۔
ماہر اُس کی آنکھوں میں دیکھتا وارن کرنے والے انداز میں کہا جس پہ منہا نے
جھٹ سے ہاں میں سرہلایا پھر نفی میں ماہر اُس کی چلاکی پہ اب کی ہنس پڑا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dill Muntazir Tera ان قارئین کے لیے ہے جو بچپن کا نکاح، کزن میرج اور سخت مزاج ہیرو والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Rimsha Hussain کے 9 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Ishq E Meharban اور Muhabat Ki Nahi Jati خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Childhood Nikah and Cousin Marriage Based.

Where can I read Dill Muntazir Tera By Rimsha Hussain Novel20028?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *