Hum Ne Dil Ko Roka Tha by Maryam Aziz

Army based | Friendship based | romantic novel |  Rude hero | Village based

“میرے بھائی سے شادی کیوں کر رہی ہو۔”

تمہیں کیا لگتا ہے۔ عیشہ مسکرا کر اس کی آنکھوں میں جھانکنے لگی۔
“اس سب میں میرے بھائی کا کیا قصور ہے۔”اب کی بار اس کی آواز کا جوش ماند پڑ گیا۔
جو تم نے میرے ساتھ کیا کہا میں جان سکتی ہوں اس میں میرا کیا قصور تھا۔
“بدلہ لے رہی ہو۔”
“بالکل۔”وہ مزے سے بولی۔
“تم ایسا کچھ نہیں کروں گی تمہیں یہ سب ختم کرنا ہی ہوگا۔

”وہ اضطرابی انداز میں ٹہلنے لگی۔ اس کے سامنے اپنے بھائی کا چہرہ گھومنے لگا تھا۔
“بھئی میں کیوں ختم کروں میں تو تمہارے بھائی کے پاس نہیں گئی تھی کہ مجھے پرپوز کریں

وہ خود آئے تھے بلکہ بار بار آئے تھے۔ میرے خیال میں تم یہ درخواست اپنے بھائی سے کرو

شاید وہ کچھ کر سکیں۔”عیشہ نے اسے واپس اس کے الفاظ لوٹ آئے تھے۔

ضبط کے مارے صومیا کا چہرہ سرخ پڑنے لگا۔
“پلیز عیشہ تم جانتی ہو آفاق بھائی میرے اور ممی کے لئے کیا ہیں۔”
“جانتی ہوں اسی لئے تو یہ سب کر رہی ہوں۔”وہ مسکرائی تھی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *