Hum Ne Dil Ko Roka Tha by Maryam Aziz Urdu novel cover
932.0kViews
#166Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Hum Ne Dil Ko Roka Tha by Maryam Aziz Novel20032

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Hum Ne Dil Ko Roka Tha by Maryam Aziz

Army based | Friendship based | romantic novel |  Rude hero | Village based

“میرے بھائی سے شادی کیوں کر رہی ہو۔”

تمہیں کیا لگتا ہے۔ عیشہ مسکرا کر اس کی آنکھوں میں جھانکنے لگی۔
“اس سب میں میرے بھائی کا کیا قصور ہے۔”اب کی بار اس کی آواز کا جوش ماند پڑ گیا۔
جو تم نے میرے ساتھ کیا کہا میں جان سکتی ہوں اس میں میرا کیا قصور تھا۔
“بدلہ لے رہی ہو۔”
“بالکل۔”وہ مزے سے بولی۔
“تم ایسا کچھ نہیں کروں گی تمہیں یہ سب ختم کرنا ہی ہوگا۔

”وہ اضطرابی انداز میں ٹہلنے لگی۔ اس کے سامنے اپنے بھائی کا چہرہ گھومنے لگا تھا۔
“بھئی میں کیوں ختم کروں میں تو تمہارے بھائی کے پاس نہیں گئی تھی کہ مجھے پرپوز کریں

وہ خود آئے تھے بلکہ بار بار آئے تھے۔ میرے خیال میں تم یہ درخواست اپنے بھائی سے کرو

شاید وہ کچھ کر سکیں۔”عیشہ نے اسے واپس اس کے الفاظ لوٹ آئے تھے۔

ضبط کے مارے صومیا کا چہرہ سرخ پڑنے لگا۔
“پلیز عیشہ تم جانتی ہو آفاق بھائی میرے اور ممی کے لئے کیا ہیں۔”
“جانتی ہوں اسی لئے تو یہ سب کر رہی ہوں۔”وہ مسکرائی تھی۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Hum Ne Dil Ko Roka Tha ان قارئین کے لیے ہے جو فوجی ہیرو، دوستی اور سخت مزاج ہیرو والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Maryam Aziz کے 10 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Niajt Dar Shab اور Hasil E Zindagi Hai Tu خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Army Based and Friendship Based.

Where can I read Hum Ne Dil Ko Roka Tha by Maryam Aziz Novel20032?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *