Ishq Sarapa Yaqeen by Baya Ahmad

Rude Hero | Cosin Marriage | Kidnapping | Extreme Comedy 

کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے آپ کی جان کا روگ بن جاتے ہیں، جو لاعلاج ہوتے ہیں

اور ان کا حل صرف موت “۔۔ اُس سے پہلے کہ وہ جملہ پورا کرتی

وہ دو قدم کا فاصلہ بھی مٹاکر اُس کے لبوں پر ہاتھ رکھ گیا۔۔
“نہیں حیا !!”۔ اس کی آنکھوں سے لاتعداد آنسو اُس کے لبوں پر رکھے ہاتھ پر گرے تھے۔۔

کچھ لمحے وہ ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھتے رہے تھے، اُس کا دل کیا

وہ ان آنسوؤں کو اپنے ہونٹوں سے بچنے۔۔ اُس کے اندر کے سارے دکھ اپنی جان پر لے

کر اسے اپنی بانہوں میں ایسے سمیٹ لے کہ دنیا کا کوئی دکھ اُسے چھو نہ سکے۔
اس نے ایک جھٹکے سے اُس کا ہاتھ اپنے چہرے سے ہٹایا تھا۔۔

کین ٹائم ہیل آبروکن ہارٹ ؟؟” کیا وقت ٹوٹا دل جوڑ سکتا ہے۔۔؟؟)
وہ ایک دم سے اُس کا گریبان دونوں ہاتھوں میں جکڑے بھیگی آنکھوں سے پوچھتی

اس کی روح کو عذاب میں ڈال گئی تھی۔۔ کچھ انہونی کے خیال سے ابراہیم ہاشمی

کا دل دھڑ کا تھا، اُسے لگا تھا ان پانچ سالوں میں کچھ بہت برا ہوا ہے جس سے وہ انجان تھا۔۔
تو، ٹائم کانٹ ہیل آبروکن ہارٹ” نہیں، وقت ٹوٹا دل نہیں جوڑ سکتا)

وہ اس کا گریبان چھوڑ کر ہلکے سے چلائی تھی۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *