Pyar Ka Pagalpan By Mehwish Chaudhary

Batmeez Heroin |  Past Story | Lovestory | Social Romantic Novel 

“ذلیل۔۔کمینے انسان۔۔کہاں تھےتم۔۔؟”
دریہ نے اس کا گریبان پکڑا
“تم جانتے تھے نا کہ میں گھر میں اکیلی ہوں، ملازمہ کام چھوڑ کر جا چکی ہے،

پھر بھی غائب رہے۔۔ ایک کال کر دیتے تو کون سا شان میں کمی آ جاتی۔۔

مگر نہیں، تمہیں کیا میں مروں یا جیوں۔۔”
وہ ارد گرد کی پرواہ کئے بغیر چلا رہی تھی
جبکہ کنعان کے پیچھے کچھ فاصلے پر کھڑے ارحم اور ولید اپنے یار کی عزت افزائی سن رہے تھے،

ولید نے آگے بڑھنا چاہا، مگر ارحم نے بازو پکڑ کر روکا
“ابے سن چپ کر کے۔۔ تو دیکھ نہیں رہا

کنعان لاشاری بھیگی بلی بنا کھڑا ہے۔۔ کتنا کیوٹ لگ رہا ہو گا فرنٹ سے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *