Aabnos By Mirha Kanwal 

Past Story Base | Innocent Heroin | Suspense | Age Difference | Revenge Base | Romantic Novel

وہ کمرے کے نزدیک پہنچا تو مریم کی آواز سن کر رکا اور اس کی سماعت میں مریم کی آواز پڑی،،،
ابھی ماما اپنی جان کو نہلائے گی پھر نئے نئے کپڑے بھی پہنائے گی
ماما کا بیٹا چندہ کی طرح چمکنے لگ جائے گا ہاہاہا،،،
بے یقینی سے ڈیوِل کے قدم وہیں جم گئے کیا مریم اپنے ہواس کھو بیٹھی تھی؟
نہیں نہیں یہ میرا وہم ہے،،، وہ سر جھٹکتا ہوا اندر داخل ہوا
میرّی کیسی ہو تم،،،
مریم تکیے کو سینے سے لگائے بیٹھی تھی جیسے وہ اسے اپنا بچہ سمجھ رہی ہو
اس کی جیسے ہی ڈیوِل پر نظر پڑی اس کے چہرے کے تاثرات بدلنے لگے،،،
ن۔۔نہیں میرے ب۔۔بچے کو نہیں مارنا پ۔۔پلیز نہیں مارنا م۔۔میرے بچے کو،،،
وہ تکیے وہ سینے سے لگاتی ہوئی اسے یوں چھپا رہی تھی جیسے ڈیوِل اس سے چھین لے گا
ڈیوِل آنکھیں پھاڑے مریم کو دیکھ رہا تھا وہ پاگل ہو چکی تھی جو اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا،،،
میرّی میں تمہیں کچھ نہیں کروں گا،،، وہ اس کے پاس بیٹھا
د۔۔دور ہٹو ت۔۔تم پلیز م۔۔میرے بچے کو نہیں مارنا م۔۔مجھے مار دو ہاں مار دو
مجھے لیکن میرے بچے کو نہیں،،، وہ بولتے ہوئے رونے لگی
ت۔۔تم نے میرے ا۔۔ارسم کو بھی مار دیا اب میرے ب۔۔بچے کو مارنا چاہتے ہو نا
پ۔۔پلیز مت مارنا میرے بچے کو،،، اس کی آنکھوں سے آنسو تیزی سے بہہ رہے تھے
ڈیوِل سکتے کی حالت میں اس کی طرف دیکھ رہا تھا ہوش آنے
پر وہ بھاگ کر کمرے سے باہر نکلا اور گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھ گیا،،،

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *