Rah E Malal By Dua Aslam

وہ وہی ایرپوڑٹ پر اسی جگہ کھڑی تھی

جہاں وہ دونوں آخری وقت پر کھڑے تھے وہ آج بھی نہیں آیا تھا

آجاؤ حریم وہ نہیں آئے گا ۔۔۔۔!!

اس نے وعدہ کیا تھا فائزہ اور وہ ضرور آئے گا۔۔۔۔۔” اس نے یقین کے ساتھ کہا تھا

کوئی تمہیں بیوقوف بنا گیا ہے حریم اور تم پانچ سالوں سے خود کو اس کے پیچھے خوار کر رہی ہو

اس نے مجھے بیوقوف نہیں بنایا  وہ آئے گا۔۔۔۔”

یار حریم کوئی ایک ملاقات میں اتنا پیارا کیسے لگ سکتا ہے

اگر وہ داؤد رحمان ہو تو لگ سکتاہے ۔۔۔۔۔” اس نے مسکرا کر کہا تھا

آجاؤ بس کرو نہیں تو میں چلی جاؤں گی گھر۔۔۔۔فائزہ یہ کہتے ہوئے آگے بڑھ گئی تھی

حریم کو اس کی آخری نظر بھی یاد تھی اس نے ادھر دیکھا جہاں سے وہ گیا تھا

جہاں وہ آخری بار کھڑا تھا اسے لگا جیسے وہ ابھی بھی وہی کھڑا

اسے مسکرا کر دیکھ رہا ہو اور ہمیشہ کی طرح آج بھی حریم خان مایوس لوٹ گئی تھی

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *