Tum Se Lagan Lagi By Shagufta Kanwal Novel20062
Tum Se Lagan Lagi By Shugafta Kanwal
Cousin marriage based | Heart Touching Romantic suspense
“ہنی مون پر کہاں چلو گی؟” اس نے گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے پوچھا۔
“مجھے نہیں جانا۔ تم نے وہاں بھی یہی کچھ کرنا ہے۔” اس نے خفگی بھرے لہجے میں کہا۔
“یار میں بھی کیا کروں۔ جان بوجھ کر کچھ نہیں کرتا بس خود سے ہی ہوجاتا ہے۔ اوکے!
آئی پرومس میں دوبارہ ایسی کوئی حرکت نہیں کروں گا۔”
“پہلے کون سا تم جان بوجھ کر کچھ کرتے ہو۔ سب کچھ خود سے ہی تو ہوجاتا ہے۔
” اس نے خالی کپ باہر شیشے سے باہر اچھالتے ہوئے طنز کیا۔ اس کی بات پر وہ بے اختیار ہنسا۔
“کیا کروں تمہیں تنگ کرنے میں مزہ ہی بہت آتا ہے۔ جب تم زچ ہو کر بڑی بڑی آنکھیں نکال کر
گھورتی ہو تو سچی بڑی کیوٹ لگتی ہو۔” اس نے ہنستے ہوئے اس کا گال کھینچا۔
“تم نے بتایا نہیں کہاں جانا ہے؟” اس کو شیشے سے باہر دیکھتے دیکھ کر اس نے کہا۔
“تمہارے گھر چلتے ہیں۔”
“کہاں لندن؟” اس نے گاڑی بوتیک کی طرف موڑتے ہوئے پوچھا
جس پر اس نے خاموشی سے اثبات میں اپنا سر ہلا دیا۔
“اوکے میں کل یا پرسوں کی ٹکٹس کنفرم کرتا ہوں۔” اس نے نرمی سے کہا۔
اس کے نرم گرم لہجے پر وہ مسکرا کر آسودگی سے سیٹ کی پشت پر ٹیک لگاتے ہوئے آنکھیں موند گئی۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕