Apna Maan Liya Hai by Mariam Aziz

Force Marriage | Cousin Marriage | Possessive Hero | Kidnapping Based

مجھے گھر جاتا ہے ۔ “ٹھیک ہے۔ اجالا نے جھٹکے سے نظریں اٹھا کر اسے دماغ میں دیکھا ۔

“میرے پاس تمہارے لیے دو آپشن ہیں جس میں سے ایک تمہیں ہر صورت میں قبول کرنا ہے ۔

پہلا آپشن کے تم ابھی اور اسی وقت مجھ سے نکاح کروگی ؟

کچھ دیر کے لیے تو وہ بولنے کے قابل ہی نہیں رہی ۔ ” نہیں ۔ میں ایسا نہیں کر سکتی ۔

جیسی تمہاری مرضی میں نے آسان آپشن دیا تھا ایک اور آپشن بھی ہے میرے پاس تمہیں پسند تو نہیں آئے گا

لیکن مجبوری ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ میں اپنی بے عزتی معاف نہیں کر سکتا ۔ ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *